
Political Articles & News Features (page 53)
سیاسی مضامین مضامین
-
شاہ محمود قریشی کا مستقبل!!
ایک طبقہ ایسا ہے جو یہ سمجھتا ہے کہ ان کا سیاسی مستقبل غیر یقینی ہو چکا ہے، کچھ کا خیال ہے کہ وہ سیاسی پارٹی بنائیں گے، بہت کم لوگوں کی خواہش ہے کہ وہ مسلم لیگ (ن) میں آجائیں۔
جمعہ 15 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھٹو کیس ری اوپن کرنے کیلئے وزارت کی قربانی قومی اسمبلی کا چوتھا پارلیمانی سیشن اور (ن) لیگ کا جارحانہ طرز عمل ۔
اپوزیشن جماعتوں کا گرینڈ الائنس کیوں قائم نہ ہو سکا۔
جمعہ 15 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھٹو کیس ری اوپن کرنے کا مقصد اعلیٰ عدلیہ پر دباؤ!!
زرداری ریفرنس مسترد یا منظور ہونے کی صورت میں سیاسی فوائد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اگر اس ریفرنس کو مسترد کردیا گیا تو پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو یہ کہنے کا موقع مل جائے گا کہ انہیں موجودہ عدالتی نظام سے بھی انصاف نہیں مل رہا۔
ہفتہ 9 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر کا پارلیمنٹ سے خطاب… اپوزیشن کا بائیکاٹ!!
مسلم لیگ (ن) اور (ق) کے درمیان برف پگھل سکتی ہے۔ پارلیمنٹ کے اجلاس کے بائیکاٹ کے فیصلے کے بعد کئی نئے امکانات نے بھی جنم لیا ہے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں مسلم لیگ (ق) اور پیپلز پارٹی میں قربتوں کا جوتاثر پیدا ہوا تھا وہ بڑی حد تک دور ہو گیا۔
جمعہ 25 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں جمہوریت کا فقدان!!
غربت نے عوام کی آنکھیں کھول دیں، اب انہیں سیاستدان اور لٹیرے میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا، اگر جمہوریت کا مطلب اکثریت کی حکمرانی ہے تو پھر پاکستان میں غریب عوام کو حکمران جماعت ہونا چاہیے۔
پیر 21 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وفاق اور عدلیہ میں تصادم کی کیفیت!!
چوہدری شجاعت حسین کو پیپلزپارٹی سے دوستی کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ سپریم کورٹ سے محاذ آرائی کی تازہ ترین مسائل وسیم احمد کی برطرفی سے انکار ہے، عدالت عظمیٰ نے حکومتی موقف کو اس سال کا سب سے بڑا مذاق قراردیا ہے۔
جمعہ 18 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریمنڈ ڈیوس کی رہائی، آزاد عدلیہ کی تیز ی نے نئی مثال قائم کردی!!
دن غیرت مند پاکستانی عوام اس خوش فہمی میں مبتلا رہی کہ ”ہم ایٹمی پاور ہیں اور عزت دار قوم ہیں ہم کسی سے نہیں ڈرتے“ اگر معافی قبول کر کے ڈیل ہی کرنا تھی تو دو مہینے بھی کیوں؟ اس بیچاری شمائلہ کا کیا قصور تھا، کیا پاکستان کی عزت چند لاکھ ڈالر اور تیس ہزار روپیہ ہے، کیا ہماری عدلیہ واقعی آزاد ہے۔
جمعہ 18 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب میں ایم کیو ایم کا مسلم لیگ ق سے گٹھ جوڑ!!
پنجاب کے پرامن حالات کے لئے کیا رنگ لائے گا۔ ایم کیو ایم 10 اپریل کے جلسہ کے لئے دن رات محنت کررہی ہے تاکہ آئندہ قومی وصوبائی بلدیاتی امیدوار ان کو ہر سیٹ پر کھڑا کر کے ہر گلی، محلے ، قصبے شہر اور علاقے میں اپنا پیغام پہنچا سکے۔
جمعرات 17 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چودھری برادران، زرداری ملاقات کیا رنگ لائے گی!!
نواز شریف سے پھر رابطہ ، صدارتی خطاب کیلئے فضا ہموار کرنے کی ہنر کاری!! وقت بتائے گا چودھری، صدر زرداری کا شکار ہوئے یا سیاسی داؤ کھیل گئے۔
جمعرات 17 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب اسمبلی میں قانون سازی کی بجائے طوفان بدتمیزی کا مظاہرہ!!
ق لیگ سے یونیفکیشن بلاک کی ”بے وفائی“ پر پیپلزپارٹی شدید غم وغصہ کا شکار! ایوان میں لوٹا کریسی بند کرو، لوٹے ٹھاہ، لوٹا چور، چورے چور، پرویز مشرف کی لوٹی صبا صادق، نسیم لودھی، ایک زرداری سب پر بھاری، بی بی تیرے خون سے انقلاب آئے گا۔
جمعرات 17 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہباز بھٹی کا قتل!!
وزیرداخلہ کا مستعفی ہونے سے انکار!! وزیراعظم نے شہباز بھٹی کے قتل پر قومی اسمبلی میں دو دن بحث کرائی تو حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے وزیر داخلہ رحمان ملک پر کڑی نکتہ چینی کی اور ان سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔
جمعہ 11 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہ محمود قریشی کا انکار!!
دو مخدوموں کی لڑائی یا کچھ اور!! پاک امریکہ تعلقات… گرم جوشی سرد مہری میں بدل سکتی ہے۔
جمعہ 25 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا جنرل (ر) پرویز مشرف کو گرفتار کیا جا سکے گا!!
صدر مملکت نے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے گول میز کانفرنس کے انعقاد کے سلسلے میں مشاورت مکمل کرلی ہے، کانفرنس کی کامیابی کا انحصار بڑی حد تک حکومت اور مسلم لیگ ن پر ہے جو پہلے ہی نواز شریف کے 10 نکاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کے لئے مذاکرات کررہی ہیں۔
ہفتہ 19 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئے سال کا آغاز ہنگامہ خیز!!
لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال سے قوم کے اعصاب شل، وزیراعظم کی نواز شریف کو بارہ نکاتی قومی ایجنڈے پر تعاون کی پیش کی۔
منگل 18 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئے گورنر کا تقرر نئے بحران کا پیش خیمہ!!
نواز شریف کے الٹی میٹم کے بعد پیپلز پارٹی کا اصل امتحان!! وفاقی حکومت کے احتیاط سے عاری فیصلے جہاں مسلم لیگ (ن) کیلئے مشکلات کا باعث ہو سکتے ہیں وہاں یہ فیصلے سپریم کورٹ کیلئے بھی ایک پیغام ہیں۔
جمعہ 14 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تخت اسلام آباد بچ گیا!!
مسلم لیگ ن نے تحریک عدم اعتماد نہ لا کر وزیراعظم کو ریلیف دیا۔ ہفتہ عشرہ قبل ایم کیو ایم نے ملک وقوم کے وسیع تر مفاد میں ہی حکومتی اتحاد سے الگ ہو کر اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کا اعلان کیا تھا ابھی ایم کیو ایم اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے بھی نہیں پائی تھی کہ اسے اپنا فیصلہ واپس لینا پڑا۔
جمعہ 14 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
توپوں کا رخ وزیراعظم کی طرف ہو گیا!!
مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم کو ہٹانے کامطالبہ کرکے اپنی توپوں کا رخ وزیراعظم ہاؤس کی طرف کردیا ہے۔
پیر 3 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم کو ہٹانے کا مطالبہ!!
شجاعت نے بلوچستان میں ان ہاؤس تبدیلی کی تجویز واپس لے لی۔ ایم کیو ایم کی علیحدگی سے حکومت کو جو دھچکا لگا ہے اس سے وہ بمشکل سنبھل پائے گی، ایم کیو ایم کے وفد نے صدر وزیراعظم سے ملاقاتوں کے دوران سندھ کے وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا کے ایم کیو ایم کے خلاف بیانات پر احتجاج کیا تھا۔
جمعہ 31 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلز پارٹی میں اینٹی زرداری جذبات!
ہر حکومتی ادارہ کرپشن کی بدترین لہر میں ڈوب چکا ہے۔ پیپلزپارٹی کے لوگ حکومت سے مطالبہ کررہے ہیں کہ محترمہ بینظیر بھٹو کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے، وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر بابر اعوان اور وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کو شامل تفتیش کیا جائے۔
جمعہ 31 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی!!
آصف زرداری نئے بحران سے کیسے نکلیں گے!! وفاقی وزراء کے استعفوں سے حکومت بھونچکا رہ گئی۔ 25نشستوں کی حامل ایم کیو ایم کو نظر انداز کرنا آسان نہیں۔
جمعرات 30 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.