
Social Articles & News Features (page 37)
سماجی مضامین مضامین
-
آتشزدگی کے بڑھتے واقعات
غیر قانونی طور پر تعمیر کردہ عمارتیں زیادہ تباہی کا باعث بن رہی ہیں
ہفتہ 10 نومبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دریاوں کا باپ دریائے سندھ
اب دریائے سندھ اپنے اصل حجم کا دس فیصد بھی نہیں رہا جنگلات کی تیز رفتار کٹائی اور صنعتی آلودگی سے دریا کا پانی کم ہوا ہے
بدھ 7 نومبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
غریب کی ذہانت کا قتل عام !
پنجاب میں انگلش میڈیم کا جبری نفاذ غریب کے بچے کو انگریزی پڑھانے کے دعویدار حکمران تعیلم اور ذرائع تعلیم کو مہنگا کئے جا رہے ہیں
پیر 5 نومبر 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نور پور تھل
یہاں کئی تاریخی عمارتیں اور مساجد ہیں کسی حکومت نے اس شہر پر توجہ نہیں دی
ہفتہ 3 نومبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہ کرتا دھرتا لوگ آئیے ٹرک کی بتی کو پکڑنے کے لئے دوڑیں
اقتدار میں جو آنا چاہتا ہے وہ خود پیسہ دوسروں کے دیتا ہے یہ تو سمجھ میں آتا ہے مگر پیسہ لیکر اقتدار میں آنا یہ سمجھ نہیں آتا گھروں کے دروازے مسلمانوں پر بند ہو گئے
جمعہ 2 نومبر 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لڑکے اور ان کے مسائل
معاشرے میں سطحی سوچ رکھنے والے افراد نے شروع سے ہی لڑکوں کو وی آئی پی کا درجہ دے رکھا ہے اور یہئں سے ساری خرابی شروع ہوتی ہے، جہاںکسی خوشخبری کے آثار نظر نہیں آتے ہیں
جمعرات 1 نومبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسفہ عید قربان
ذاتی خواہشات کو فراموش کر کے حکم الہی کے آگے سر تسلیم خم کرنا ہی اصل قربانی ہے
ہفتہ 27 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عبدالاضحی کا مبارک دن
ہمیں ایثار اور قربانی کا درس دیتا ہے عیدالاضحی کا مبارک دن ہم اللہ کے پیغمبر حضرت علیہ علیہ السلام کی سنت کے طور پر مناتے ہیں اس کی پیروی میں دنبے، چھترے، بکرے اور گائے اللہ کی راہ میں قربان کئے جاتے ہیں اور یہ سنت رہتی دنیا تک ادا کی جاتی رہے گی
جمعہ 26 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بابو نہیں پروفیشنلز چاہئیں
تعلیمی نظام نئے سرے سے استوار کرنے کی ضرورت ہے 65 سال گزرنے کے باوجود ہم ابھی تک ایک انصاف پر متفق نہیں ہو سکے امیروں کے بچے کیلئے انگریزی میڈیم اور غریبوں کے بچوں کیلئے اردو میڈیم ۔
بدھ 24 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کباب ہی کباب قدیم اور ذائقہ دار کھانا
کباب ایک قدیم غذا ہے جس کو مغل سلطنت میں خاص اہمیت اور مقام حاصل تھا اور اسے اعلی ترین کھانوں میں گردانا جاتا تھا یہ بادشاہوں کی مرغوب غذا تھے ۔
منگل 23 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دوستی ایک فن ہے
دوست بنانا آسان لیکن دوستی نبھانا مشکل اور زندگی بھر دوستی قائم رکھنا ایک نا ممکن سی بات !اس کے باوجود وہ انسان قابل تعریف ہے جو پُر خلوص چاہنے والے اور قابل اعتماد دوست بنا کر ان سے دائمی تعلقات قائم رکھنے میں کامیاب رہتا ہو ۔
منگل 23 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اپنے بزرگوں کو وقت دیں یہ آپ کی توجہ کے مستحق ہوتے ہیں
اب یہ زیادہ دیکھنے میں آرہا ہے کہ بزرگ جنریشن کو بری طرح نظر انداز کیا جا رہا ہے ہمیں سمجھنا چاہیے کہ بزرگ لوگوں کو ہماری توجہ کی ضرورت ہے اور ہمیں اس کو وقت بھی دینا چاہیے ۔
جمعرات 18 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
موبائل فون کے بغیر ایک دن
کرھر ہو یہ وہ جملہ ہے جو آپ کو کہیں چین سے بیٹھنے نہیں دیتا موبائل سروس ایک روز کے لئے بند ہوئی تو گھروں میں سکون سا آ گیا ۔
بدھ 17 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اب رشتوں کا ریشم الجھنے لگا ہے
والدین اور اولاد کے رشتوں کا خلا عہد لا المیہ بنے گا اولاد کی نا فرمانی سہل پسندانہ اور غیر ذمہ دارانہ رویہ رشتوں میں بے چینی اور بے اعتباری کا باعث بن رہا ہے ۔
پیر 15 اکتوبر 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیم
کامیابی کی کنجی کیوں ہے ! کامیابی کو حاصل کرنے کے لئے ہمیں اپنے جوہر کو پہچاننے کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ پہچان ہمیں تعلیم کے ذریعے ہی ملتی ہے ۔
بدھ 10 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ سے ہندووں کی منتقلی
ان قافلوں میں زیادہ تر نوجوان انجینئر اور ڈاکٹر ہوتے ہیں جو کچھ عرصہ بھارت میں رہ کر واپس آجاتے ہیں ۔
منگل 9 اکتوبر 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صوبائیت کی لعنت
قائد کے پاکستان کو پاکستانیوں سے خطرہ ہے نئے صوبوں کی تشکیل کا معاملہ یہیں نہیں رکے گا بلکہ اس کا اصل ہدف ملک و قوم کو تقسیم رد تقسیم کرنا ہے اور اس تقسیم کو نا قابل تنیسخ سطح تک پہنچانا ہے ۔
جمعرات 4 اکتوبر 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گھر کے مختلف الخیال افراد سے کیسے نمٹا جائے !
اگر فیملی پر نظر ڈالیں تو آپ پر واضح ہوگا کہ ایک شخص ہے جو سب پر بھاری ہے اور سب اس کے نقش قدم پر چل رہے ہوتے ہیں اور وہی ایسا بھی ہے جو مشکل کے وقت میں سب سے آنسو پوچھنے کے ساتھ ساتھ آنسو بہاتا بھی ہے ۔
بدھ 3 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بے حس سرکاری محکمے اور بے بس عوام
قوم میں آگاہی اور فرض شناسی کی مہم کی اشد ضرورت ہے حصول وطن اور جلد قائدین کی رحلت کے بعد ہم تمام وعدے بھول گئے ارض پاک پر امیروں اور افسر شاہی کا غلبہ ہو گیا امیر امیر تر اور غریب غریب تر ہوتا چلا گیا ۔
بدھ 3 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بائیونک آنکھ سے سب دیکھ سکیں گے
وہ وقت دور نہیں جب بینائی کسی کے لئے بھی کوئی مسلہ نہ ہو گی ہر شخص دیکھ سکے گا حتی کہ نا بینا بھی بینا ہو جائیں گے کیونکہ آسٹریلوں سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی بائیونک آئی کا اصلی نمونہ تیار کر لینے کا دعوی کرتے ہوئے اسے بصری کمزوری دور کرنے کی راہ میں ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے ۔
منگل 2 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.