
Social Articles & News Features (page 38)
سماجی مضامین مضامین
-
دیوروں پر لکھنا یہ بھی احتجاج کا ایک مئوثر ذریعہ ہے
دیواری اشتہار ہماری سیاسی و سماجی ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں دیواروں پر ہر قسم اور ہر موضوع کے اشتہارات دیکھنے کو ملتے ہیں ۔
منگل 2 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
موت کا رقص جاری شاہراہوں پر ون ویلنگ
سڑکوں پر اس طرح کے کرتب کے دوران ٹریفک حادثات معمول بن گئے ون ویلنگ کرنے والے نو جوان کی موٹر سائیکل جب بھی سلپ ہوتی ہے یا پھر وہ اپنا کنٹرول بیلنس میں نہ رہنے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوتا ہے تو 80 فیصد سے زائد واقعات میں ایسے نوجوان کے سر کا پھچلا حصہ سٹرک سے جا ٹکراتا ہے جس کے نتیجے میں وہ نوجوان موت کا شکار ہو جاتا ہے یا پھر قومے میں چلا جاتا ہے ۔
پیر 1 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں
قبرستان کم پڑنے لگے قبرستانوں میں قبر کے لئے جگہ الاٹ کرانا پڑتی ہے یا پھر بھاری قیمت دے کر جگہ خریدی جاتی ہے ۔
جمعرات 20 ستمبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اکیس ستمبر یومِ عشقِ رسول ﷺ
مجھے اس سے کچھ لینا دینا نہیں کہ یورپ اور مریکہ میں اظہار رائے کی آزادی کا معیار کیا ہے اس پر بہت سے کالم لکھے جا چکے ہیں اور لکھے جا رہے ہیں جن سے ی امر سملم الثبوت ہے کہ امریکہ اور اہل یورپ کا حق آزادی رائے کا دوہرا معیار ہے ۔
جمعرات 20 ستمبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
شمالی علاقوں کے ریچھ ان کی نسل خطرے میں ہے
دیسی ادویات بنانے والے اور تماشا دکھانے والے اس کے دشمن ہیں وادی چلاس اور وادی نیلم کالے رنگ کے ریچھوں کا مسکن ہیں ۔
ہفتہ 15 ستمبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
طوطا فال نکالے گا!
جوتشی فال پڑھ کر سناتا ہے تو فال نکلوانے والے کے تاثرات قابل دید ہوتے ہیں۔ جعلی عاملوں کا شکار خواتین یا دل پھینک نوجوان ہوتے ہیں۔
بدھ 1 اگست 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
’مار نہیں پیار“ کا نعرہ دفن!
طلبہ خودکشیاں کیوں کرنے لگے؟ این جی او”سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ“ یعنی سپارک کی جمع کردہ رپورٹس کے مطابق گزشتہ چند ماہ کے دوران بچوں کو جسمانی سزا دینے کے تقریباً 44کیس رپورٹ ہوئے۔
بدھ 1 اگست 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اپنوں کی قدر کیجئے!
”اپنا اپنا اور پرایا پرایا ہوتا ہے“ یہ محاورہ تو آپ نے یقینا سنا ہو گا اور یہ بات درست بھی ہے آپ کا اپنا آپ سے کتنا ہی ناراض ہو ، یا چاہے کتنے ہی اختلافات رکھتا ہو مگر وہ آپ کی طرف ضرور کھنچے گا۔
ہفتہ 28 جولائی 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سمجھوتے کا راز!
ایک معروف پروفیسر کی رائے میں ہمارے ہاں محبت کی شادی کا تصور مغرب کے مقابلے میں نہ ہونے کے برابر ہے، ان کی رائے میں ایسے افراد جو اپنی پسند سے جیون ساتھی کا انتخاب کرتے ہیں بذات خود اندر سے کلی طور پر مطمئن نہیں ہوتے ہیں۔
ہفتہ 21 جولائی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
آبادی کا سیلاب کہاں لے جائے گا!
آبادی میں اضافے کے باعث مختلف مسائل جنم لے رہے ہیں۔ بڑھتی ہوئی آبادی کے تناسب میں روک تھام کے لیے مناسب اقدامات کی ضرورت ہے۔
بدھ 11 جولائی 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دوستی کی پہچان کیسے ہو!
دوستی کیا ہے؟ دوستی اپنے اندروسیع معنی لیے ہوئے ہے، دوستی محبت ہے، دوستی پیار ہے، دوستی چاہت ہے، دوستی دل سے جڑے اس رشتے کا نام ہے جس میں احساس کی روشنی ،جذبات کی چمک اور ایک دوسرے کی سچی تڑپ ہے۔
منگل 10 جولائی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کامیاب زندگی بسر کرنے کے سنہری اصول!
دنیا کے مختلف ماہرین نفسیات وسماجیات کامیاب زندگی کیلئے درج ذیل اصول بیان کرتے ہیں ہماری رائے میں یہ اصول اتنے مضبوط ہیں کہ اگر ان پر عمل کیا جائے تو نہ صرف ہم اپنے اہداف حاصل کر سکتے ہیں بلکہ زندگی کو مطمئن انداز میں بھی بسر کر سکتے ہیں۔
جمعرات 5 جولائی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیس بک کا چڑھتا بخار
خواتین اور بچوں کیلئے سنگین خطرات کا باعث بن رہا ہے۔ آئے روز ایسے واقعات کی تعداد بڑھ رہی ہے جن میں خواتین کی تصاویر اور ان کی ذاتی معلومات حاصل کر کے بعض خطرناک گروہ انہیں بلیک میل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
ہفتہ 23 جون 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سروسز ہسپتال نرسری وارڈ لاہور میں آتشزدگی
شیر خوار بچوں کا گہوارہ، شعلوں کا کفن بن گیا۔ ماؤں کی جگر خراش آوہ بکا سے آسمان تھرا گیا
جمعرات 14 جون 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گرمی کے مارے لوگ!
وہ سائے ڈھونڈتے اور پانی کی تلاش میں دن گزار دیتے ہیں۔ محنت کش درختوں کے سائے میں بیٹھ کر اور سو کر وقت گزارتے ہیں۔
منگل 12 جون 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اقوام عالم میں ہمارا کردار بطور ناکام قوم کیونکر ہے؟
ہمارے ہاں نفع کو اپنا حق،فحاشی کو دور جدید کا تقاضا، قتل وغارت گری کو مجبوری کا نام دیا جاتا ہے۔ جب ہم اچھے انسان اور کامل مسلمان نہیں تو محب وطن کیسے ہو سکتے ہیں ؟
جمعرات 7 جون 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
ہمارے حکمران بے حس کیوں ہیں؟؟
بیروزگاری کا اژدھا نوجوانوں کو نگل رہا ہے۔ بی اے، ایم اے پاس نوجوان بیلدار، چوکیدار اور نائب قاصد کی سیٹوں پر اپلائی کرنے پر مجبور ہیں!
منگل 5 جون 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوڈشیڈنگ اور گرمی کے ستائے افراد کے لئے نہریں سوئمنگ پول بن گئیں
ہفتہ وار چھٹی کے روز نہریں اور دریا پکنک پوائنٹ کا روپ دھار لیتے ہیں۔ مئی اور جون کے مہینوں میں دھوپ کی تمازت سے جھلسے جسم نہروں اور دریاؤں کا رخ کرتے ہیں۔
منگل 5 جون 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
شیشہ سموکنگ سگریٹ سے زیادہ خطرناک!
شیشے کا ایک کش سگریٹ کی پوری ڈبیہ پینے کے برابر ہے۔ ”شیشہ کیفے“ نوجوانوں کو سموکنگ کی خود سرعام دعوت دیتے ہیں۔
ہفتہ 2 جون 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
آم کے آم گٹھلیوں کے دام!
ملتان کے باسیوں کا موقف ہے کہ اگر ملتان میں گرمی زیادہ نہ پڑے تو پھلوں کا بادشاہ آم کیسے پکے گا!اس میں مٹھاس کیسے پیدا ہو گی، اب صرف چار تحائف اس کی وجہ شہرت نہیں رہے بلکہ آم ، ملتانی سوہن حلوہ اور ملتان کی دال مونگ ملک کے طول عرض اور بیرون ممالک ملتان کی پہچان بن چکے ہیں۔
جمعرات 24 مئی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.