
Social Articles & News Features (page 46)
سماجی مضامین مضامین
-
تانگے والا خیر منگدا!!
تانگے کی سواری قصہ پارینہ بن گئی!! آج سے نصف صدی پیچھے چلے جائیں جب شہروں میں اسی طرح گاڑیوں، رکشوں اور موٹرسائیکلوں کی بھرمار نہیں تھی، تب تانگہ ہی نقل وحمل کا ایک موثرذریعہ تھا۔
منگل 8 فروری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
وقت کی قدر کیے بغیر ترقی ممکن نہیں!!
وقت دولت سے زیادہ قیمتی ہے کیونکہ دولت کا حصول تو ممکن ہے وقت کا نہیں۔ حرص وطمع، ظلم وستم، قمار بازی، حق تلفی اور ناانصافی وہی لوگ کرتے ہیں جو وقت کی قدر نہیں کرتے۔
منگل 1 فروری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بگڑے تعلقات کو کیسے سنوارا جائے!
ایک رومانی تعلقات کا سب سے اہم حصہ کیا ہوتا ہے؟ یہ اعتماد ہوتا ہے اور جب اس پر ضرب پڑتی ہے تو آپ اس کا بحال کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں، ایسا کرنا آسان نہیں ہوتا ہے اور ضروری نہیں کہ آپ ہر بار اس کوشش میں کامیاب بھی ہو جائیں۔
جمعرات 27 جنوری 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کم عمری کی شادی، اس قبیح رسم کا خاتمہ کب ہو گا!!
کم عمربچوں کی منگنی یا شادی کو دنیا بھر میں تسلیم نہیں کیا جاتا۔ ونی اور وٹہ سٹہ جیسی رسوم کے ذریعے خواتین کو استحصال کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
بدھ 26 جنوری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”میں نے غیر ملک ای جاناں اے، پھاویں جہاز نال لٹک کے وی جاناں پیا“
غربت اور بے بسی کا ایک اور دلخراش واقعہ جس نے ایک گھر میں کہرام اور بے شمار میں افسردگی برپا کردی ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک نوجوان جہاز سے لٹک کر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو بارمرا، دو مرتبہ دفنایا گیا۔
جمعہ 21 جنوری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک اچھا باس بننے اور کارکنان کے دل جیت لیجئے!!
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ورکرز آپ کی پیٹھ پیچھے آپ کی برائی نہ کریں تو آپ کو ایک اچھا باس بننا ہو گا، یہ مشکل کام نہیں ہے، ایک اچھا باس بننے میں بھی اتنا ہی وقت لگتا ہے جتنا کہ ایک برا باس بننے میں۔
پیر 17 جنوری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خواتین بھی ترکھان اور پلمبر بن گئیں!!
روزگار کی فراہمی کا نیا منصوبہ دیہی علاقوں میں مقبول ہو گیا۔ کم تعلیم یافتہ خواتین سے دستاویز نویسی اور نقشہ سازی کی خدمات لی جا رہی ہیں۔
جمعرات 13 جنوری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ محفوظ، آئی سی سی کا بندر تماشہ جاری!!
سلمان، آصف اور محمد عامر کی قسمت کا پروانہ 5فروری کو پڑھ کر سنایا جائے گا۔ ٹربیونل 6دن کی سماعت میں بھی کھلاڑیوں کو بے ایمان ثابت نہ کر سکا، سلمان بٹ کی مشکلات میں مزید اضافہ۔
بدھ 12 جنوری 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
موبائل اور انٹرنیٹ فوبیا نے نئی نسل کو تباہ کردیا ہے!!
جدید ٹیکنالوجی کے غلط استعمال سے ہم معاشرتی رویوں میں تنزلی کا شکار ہوتے جا رہے ہیں!! فرسٹریشن ، ڈپریشن، برائی، دہشت گردی اور غیر اخلاقی رویے وغیرہ ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کا نتیجہ ہے۔
منگل 11 جنوری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
حسن بلاخیز!!
پارلر کے پر سکون ماحول میں اک تلاطم بلاخیز ابھرا۔ داخلی دروازے سے چھپاک کر کے قیمتی لباس میں ملبوس ایک حسینہ برآمد ہوئی، اس کا میک اپ مکمل تھا سوائے ایک چیز کے ، یہی چیز اسے بیوٹی پارلر میں لے آئی تھی۔
منگل 11 جنوری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”لوٹ لو پاکستان“
سنہری پالیسیوں کے نام حکمران کیا کررہے ہیں!! مملکت خداداد نااہل اور بددیانت قیادت کے ہاتھوں بربادی کے دہانے تک آ پہنچی ہے، ایک سے بڑھ کر ایک خائن، مال بٹور وموجود ہے، جس کی وجہ سے پاکستان جیسی نظریاتی ریاست کا بھرکس نکال کر رکھ دیا گیا ہے۔
ہفتہ 8 جنوری 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دھند میں ڈرائیونگ، رفتارآہستہ رکھیں!!
ہائی وے پر دھند کے موسم میں حادثات زیادہ ہوتے ہیں۔ دوران ڈرائیونگ گانے سننے سے پرہیز کریں، ہیڈ لائٹس کے آگے پیلے رنگ کا یولیتھن لگانے سے دھند میں دور تک دیکھا جا سکتا ہے۔
منگل 4 جنوری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”اب تو دل رونے کو کرتا ہے“
سماجی رویوں کے بگاڑ کا اصل سبب ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ مہنگائی اور مسائل نے لوگوں کے چہروں کی رونقیں چھین لی ہیں۔ ہمارے درمیان روایتی پیار ومحبت اور خلوص کے رشتے خود غرضی اور مفاد پرستی میں ڈھل گئے ہیں۔
جمعرات 30 دسمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
طلاق… ایک سماجی المیہ!!
اس کی نوبت کیوں آتی ہے! گزشتہ ڈیڑھ دہائی میں طلاق کی شرح میں حیرت انگیز اضافہ ہوا ہے۔
بدھ 29 دسمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹیم ورک کے ذریعے ہی ہدف کا حصول ممکن بنایا جا سکتا ہے!
دفتر ہو کہ کارخانے…ٹیم کی شکل میں کام کرنے سے ہی مطلوبہ نتائج بہترطریقے سے حاصل ہو سکتے ہیں، ٹیم ورک کے ذریعے کارکن محنت سے دل لگا کر کام کرتے ہیں اور کام تیزی سے تکمیل کے مرحلے طے کرتا ہے اور ہرکارکن اپنے ہنر کا پورا پورا استعمال بھی کرتا ہے۔
بدھ 29 دسمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہادت امام حسین !!
حضرت جبرائیل علیہ السلام نے آپ کی شہادت کی خبر پیارے نبیﷺ کو دی۔ ”اے اللہ میں حسن اور حسین سے محبت کرتا ہوں تو بھی ان سے محبت فرما“ حدیث مبارک۔۔
جمعرات 16 دسمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
شادی کی غیر اسلامی رسومات!!!
ہم اپنی تہذیب وثقافت پر فخرکیوں نہیں کرتے۔ پنجاب میں بارات کے دن دولہا پر پانی ڈالنے کی رسم بھی کی جاتی ہے، پختون گھرانوں میں دولہا کو ایک پلنگ پر بٹھا کر خوب اچھالا جاتا ہے۔
منگل 7 دسمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گرم کپڑوں کے گرم بھاؤ!!
اب تو سستی ریڑھیوں پر بھی سستے کپڑے نہیں ملتے، لنڈا بازار کبھی سفید پوش طبقے کی خریداری کا سب سے بڑا مرکز سمجھا جاتا تھالیکن آج وہاں بھی معمولی کپڑے کی قیمت عام آدمی کی قوت خرید کا امتحان لے رہی ہے۔
منگل 7 دسمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
معذور افراد تاریخ قوانین اور مسائل کے آئینے میں!!
تقریباً بیس سال گزرنے کے باوجود پاکستان کے معذور افراد کے مسائل اور مشکلات میں کمی کی بجائے مسلسل اضافہ ہی ہو رہا ہے اگرچہ پاکستان میں اس حرماں نصیب طبقے کی بحالی تو دور کی بات ان کے درست اعدادوشمار ہی جمع نہیں کئے گئے۔
جمعہ 3 دسمبر 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
آفس یاملازمت کی جگہ خود کو بری عادتوں سے بچائیں۔
آ پ آفس میں کام کررہے ہوں یا کسی بھی جگہ ملازمت کررہے ہوں آپ کیلئے ضروری ہے کہ وہاں کے ماحول کو خراب نہ ہونے دیں کم ازکم کوشش کریں کہ اپنی طرف سے کوئی پیچیدگی وہاں پیدا نہ ہونے پائے چھوٹی چھوٹی بہت سی ایسی غلطیاں انسان سے سرزد ہو جاتی ہیں۔
بدھ 1 دسمبر 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.