Social Articles & News Features (page 44)
سماجی مضامین مضامین
-
آدم خوری کی تاریخ!!
یہ نفسیاتی خلل کانتیجہ ہے۔ مجھے ایک نوجوان کی تلاش ہے ، عمر 18 سے 30 سال کے درمیان ہو، میں اسے کاٹ کر کھانا چاہتا ہوں۔ جرمن باشندے کی درخواست۔
منگل 7 جون 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فرسودہ دقیانوسی اور مضحکہ خیز امریکی قوانین!!
اسلام پر کیچڑ اچھالنے والے ترقی پسند ذرا اپنے گریبان میں بھی جھانک لیں۔ نام نہاد امریکی جو خود کو دنیا کی سب سے بڑی طاقت گردانتے ہیں ان کی تاریخ اٹھا کر دیکھی جائے تو ایسے ایسے عجیب وغریب قوانین ہماری آنکھوں کی چمک اور لبوں پہ ہنسی کا باعث بنتے ہیں۔
بدھ 1 جون 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پبلک ٹرانسپورٹ باعث رحمت یا زحمت…!!
پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کے خیال سے ہی عوام کے سر شرمندی سے جھک جاتے ہیں۔ پوری دنیا میں نیشنلٹی حاصل کرنے سے زیادہ مشکل کام ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنا ہے کیونکہ ان ڈرائیور حضرات کے ہاتھ سینکڑوں افراد کی زندگیاں ہوتی ہیں جبکہ ہمارے ہاں سب سے آسان کام ڈرائیور لائسنس حاصل کرنا ہے۔
منگل 31 مئی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
رشتے کروانے والے!!
منافع بخش کاروبار کرنیوالوں نے بھی دوسروں کو پریشان کررکھا ہے۔ ماضی میں شادی دفاتر کا رواج نہ تھا، یہ کام محلے کی خواتین کرتی تھیں موزوں رشتے کی تلاش کیلئے باقاعدہ رجسٹریشن ہوتی ہے۔
پیر 30 مئی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملک کی ترقی میں تعلیم کاکردار!!
ملکی ترقی ایک تعلیم یافتہ انسان کی ذہانت اور سوچ پر ہی مبنی ہوتی ہے ایک فرد جتنا پڑھا لکھا ہو گا وہ اتنے ہی اچھے طریقے سے ملک کی تعمیروترقی کیلئے کام کرتے ہوئے بہتر سے بہتر ذرائع کو استعمال میں لائے گا۔
جمعہ 27 مئی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دوسری شادی… رواج یا ضرورت!!
قانون کے مطابق مرد پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی نہیں کر سکتا۔ معاشرتی برائیوں کو پھیلانے کی بجائے دوسری شادی کرلینی چاہیے۔
منگل 24 مئی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اپنی خوشیاں غیروں کے رنگ!!
شادی بیاہ کی رسومات پر بھارتی ثقافت کی چھاپ۔ نجی چینلز ہندو کلچر کوکیوں فروغ دے رہے ہیں؟؟
پیر 23 مئی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دوستی، ایک پاکیزہ اور بے لوث رشتہ!!
اچھا دوست وفادار ہوتا ہے اور آپ کے ساتھ جو بھی حالات ہوں، آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتا، اگر ہمارا رویہ درست نہ ہو تو وہ اس طرف اشارہ کرتا ہے، اگر اسے لگتا ہے کہ ہم خطرے میں پڑ سکتے ہیں تو اس حوالے سے اپنے خدشات کااظہار کرتا ہے۔
ہفتہ 14 مئی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سائیکل چلائیں، صحت مند رہیں!!
بے ہنگم ٹریفک کی وجہ سے سائیکل سوار بسوں پر سفر کرنے لگے۔ آج سے چھ سال قبل طالب علموں کی اکثریت سائیکل پرجاتی تھی لیکن اب سکول اور کالج کے سائیکل سٹینڈز پر چند ایک ہی سائیکلیں کھڑی نظر آتی ہیں۔
ہفتہ 14 مئی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
انٹرنیٹ کا بھوت!!
جدید ٹیکنالوجی نوجوانوں کی سوچ کا انداز بدل رہی ہے۔ انٹرنیٹ ہماری سوچنے کی صلاحیت کو آہستہ آہستہ چھین رہا ہے، انٹرنیٹ کے بہت زیادہ پھیل جانے کی وجہ سے نوجوانوں میں مطالعہ کی عادت تقریباً ختم ہوچکی ہے۔
منگل 10 مئی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مدرز ڈے!!
ماں کو قدرت نے نجانے کون سی کیمسٹری سے بنایا ہے کہ وہ زندگی اپنی گزارتی ہے مگر عمر کی تمام سانسیں اپنے بچوں میں پیار منتقل کرتی رہتی ہے اس کا سونا، جاگنا ، کھانا پینا، اٹھنا، بیٹھنا سب اولاد کے لیے ہوتا ہے۔
اتوار 8 مئی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں ترقی کی انتہا کیا ہو گی!!
امریکی سائنسدان کا دعویٰ ہے کہ یہ ایجاد دنیا پر حکمرانی کرے گی۔ سوئٹزر لینڈ میں سپر کمپیوٹر کے ذریعے انسانی دماغ تخلیق کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، لوزین کے برین اینڈ مائنڈ انسٹی ٹیوٹ میں ماہر اعصاب ہنری مارکرم اور اس کی ٹیم آئی بی ایم کے سپر کمپیوٹر، بلیو جین کی مدد سے ممالیہ دماغ کی نقل تیار کرنا چاہتے ہیں۔
ہفتہ 7 مئی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گولاگنڈا، آنکھوں کی طراوٹ، کلیجے کی ٹھنڈک!!
گرمیوں کے آتے ہی گلی کوچوں میں رنگ برنگے شربتوں کی بوتلوں سے سجے ٹھیلوں یا ہاتھ گاڑیوں پر بانس کی تیلیوں پر لپٹا سفید براق برف کا چورا، دو تین مختلف رنگوں کے شربتوں میں نہا کر آنکھوں کو بڑی طراوت، زبان کومزہ اور کلیجے کوٹھنڈک مہیا کرتا ہے۔
جمعرات 5 مئی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مزدوروں کا عالمی دن!!
یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ قیامپاکستان کے بعد مزدوروں کی آج تیسری نسل بھی مزدور ہی ہے نسلوں کے اس سفر میں دادا فیکٹری مزدور تھا، باپ کان کن اور اب بیٹاگاڑیوں کی دکان پر کام کرنے والا مزدور ہے۔
اتوار 1 مئی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اولڈ ہاؤس… اولاد اپنے فرائض سے غافل کیوں!!
تربیت میں کچھ تو کمی ہے!! والدین بڑھاپے میں روپیہ پیسہ نہیں بلکہ وہ اپنے جذبات اور احساسات کو اپنی اولاد کے ساتھ بانٹنے کے لئے ان کا تھوڑا سا وقت مانگتے ہیں اور ان کی محبت اور شفقت کے طلب گار ہوتے ہیں۔
جمعرات 28 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہر دلعزیز بننا ہے تو انکساری کو اپنایئے!!
مگرہم ایک معاشرے میں بھی رہتے ہیں اور ہمیں سب سے مل جل کر رہنا ہوتا ہے، ہر کسی کے ساتھ میل جول رکھنا ہوتا ہے، ہم اکیلے نہیں رہ سکتے ہیں، اگر ہم اچھے ہیں تو ہماری یہ خوبی دوسروں کو بھی متاثر کرے گی۔
جمعرات 28 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا 21مئی روز قیامت ہوگا!!
قیامت کا علم صرف اللہ تعالی کو ہے، قبل ازیں بھی ایسے تمام دعوے باطل ثابت ہو چکے ہیں۔ لوگ سو کر اٹھیں گے تو دوسورج چمک رہے ہوں گے، دوسرا سورج دھماکے سے پھٹے گا اور اس سے خارج ہونے والی توانائی سے دنیا تباہ ہو جائے گی، نجوبی۔
بدھ 27 اپریل 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
مرنا بھی مہنگا ہو گیا!!
کفن دفن کے اخراجات برداشت کرنا اب ہر کسی کے بس میں نہیں۔ ختم پڑھانے والے قاری صاحب کو نقد کے علاوہ دو یا تین سوٹ، تسبیح اور ٹوپی دی جاتی ہے۔
منگل 26 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گرمی کے موسم کے پہناوے…دلکش ومنفرد!!
فیشن کے معاملے میں جہاں مغربی اثرات ملبوسات کی ڈیزائننگ میں دیکھنے میں آتے ہیں وہاں مشرقی روایات کو بھی بطور خاص مدنظر رکھا جاتا ہے اور یوں ہر موسم کے ملبوسات مشرقی ومغرب کا حسین سنگم بن کر سامنے آتے ہیں۔
منگل 26 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عظیم فنکار معین اختر کے نام!!
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ سب کو حیران کرگیا۔ وہ شخص دل کی محفلیں ویران کر گیا۔
پیر 25 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.