
Social Articles & News Features (page 50)
سماجی مضامین مضامین
-
اب چھوڑیئے بھی بحث نصاب تعلیم پر!!
ہر کسی کا پسندیدہ موضوع گفتگو ”پاکستان میں نصاب تعلیم یکساں ہونا چاہیے“ مگر کیوں؟؟ کیا ہم نے کبھی یہ سوچا ہے کہ ہمیں تعلیم عام کرنے کی زیادہ ضرورت ہے یا نصاب تعلیم یکساں کرنے کی؟؟
اتوار 16 مئی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لو اور ارینج میرج، ایک طرف وقتی خوشی دوسری جانب زندگی بھر کا سکون!!
محبت کی شادی کا جب بھوت اتر جاتا ہے تو باقی زندگی گزارنا مشکل ہو جاتی ہے۔ والدین کی پسند کی شادی میں لڑکی لڑکا دونوں کے مسائل کم ہوتے ہیں مگر سمجھے کون یہی سب سے بڑا مسئلہ ہے؟؟
بدھ 12 مئی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملازمت کے دوران مسائل کا حل!!
امید ہے کہ آپ کی ملازمت کے دوران آپ کو کسی مسئلہ کا سامنا نہیں کرنا پڑ رہا ہو گا بہر حال بدقسمتی سے اگر ایسی صورتحال آ بھی جائے تو دو چیزوں کا خیال رکھیں۔
جمعرات 6 مئی 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گھڑیاں آگے کرنے کا فائدہ کیا ہوتا ہے؟؟
کئی ممالک میں یہ مسئلہ متنازعہ حیثیت رکھتا ہے۔ کسی ملک کو بھی گھڑیاں آگے پیچھے کرنے سے فائدہ نہیں ہوا۔
بدھ 5 مئی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مراقبہ نور!!
مراقبہ میں ذہن کی توجہ کسی ایک تصور پر مبذول کی جاتی ہے اور پھر آہستہ آہستہ ترقی دی جاتی ہے، یہ ایک ایسا ہی عمل ہے جیسے ذرے کا تصور قائم کر کے رفتہ رفتہ ذہن کو سورج تک پہنچا دیا جاتا ہے۔
بدھ 5 مئی 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
ایک ماں کو اپنی دوستوں کی ضرورت کیوں پڑتی ہے؟؟
اگر آپ کی کوئی اچھی دوست ہے تو آپ یہ صورتحال اس سے شیئر کر سکتی ہیں اگر آپ کی دوست خود بھی ماں ہیں تو آپ کا کام اور بھی آسان ہو جاتا ہے۔
منگل 4 مئی 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاپرواہی نہیں ذمہ داری سے کام کیجئے!
لاپرواہی کامیابی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
اتوار 2 مئی 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹوکری اٹھانے والا……وہ زندگی کا بوجھ کیسے اٹھاتا ہے، سارا دن پھلوں کے ٹوکرے اٹھاتا ہوں لیکن شام کو بچوں کے لیے پھل نہیں لے جا سکتا؟؟
پسند ناپسند تو امیروں کے چونچلے ہیں ہمیں تو روکھی سوکھی بھی مل جائے تو اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں پاکستان میں کتنے حکمران آئے اور گئے لیکن ہم مزدوروں کی حالت نہیں بدلی، بیماری میں بھی کام پر آتے ہیں۔
ہفتہ 1 مئی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”نوجوان نسل کی لاپرواہی سے تاریک مستقبل ہمارا منتظر“
مشرقی تہذیب کو بچانے کیلئے مغربی روایات کو ترک کرنا ہو گا۔ آج کے حالات میں اقبال کے شاہینوں کی کمی ظاہر کرتی ہے کہ کہیں نہ کہیں خرابی ضرور ہے۔
جمعہ 30 اپریل 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قسمت کی پراسرار تکون!!
انسانی زندگی کے شب وروز میں بھی یہ تکون ایک اہمیت کی حامل ہے، کیونکہ زندگی کے مثلث میں بچپن سے انسانی اٹھان اپنے عروج پر اگر جوانی کا مزہ چکھتی ہے تو زوال میں بڑھاپا بھی انتظار کررہا ہوتا ہے۔
منگل 27 اپریل 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
کوئی حل ہے نہ کوئی جواب ہے…!!
انسان پریشانیوں کو تو یاد رکھتا ہے لیکن خوشیوں کو بھول جاتا ہے غم کو ذہن پر سوار رکھا جائے تو پاس آنے والی خوشیاں بھی مایوس ہو جائیں گی۔
پیر 26 اپریل 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوش قسمتی کی چابی، خوشی
خوش رہنے کیلئے زیادہ محنت کی ضرورت نہیں، حسد، نفرت، غصہ اور احساس محرومی خوشیوں کے قاتل ہیں انسان پریشانوں کو تو یاد رکھتا ہے لیکن خوشیوں کو بھول جاتا ہے غم کو ذہن پر سوار رکھا جائے تو پاس آنے والی خوشیاں بھی مایوس ہو جائیں گی۔
ہفتہ 24 اپریل 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
طالب علم خودکشی کیوں کرتے ہیں!
ناکامی کے خوف سے طالب علم زندگی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیتے ہیں۔ اساتذہ طالبعلم کے گھریلو حالات سے سروکار نہیں رکھنا چاہتے۔ اچھے کالج میں داخلہ نہ ہونے پر مایوس طالب علم خودکشی کا ارتکاب کرتے ہیں
جمعرات 22 اپریل 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
زمین کی پکار!!
آج جب پوری دنیا میں ارتھ ڈے منایاجا رہا ہے اس بات کی اہمیت بڑھ جاتی ہے کہ ہم اپنی زمین اور اس کے ماحول کو بہتر کرنے کیلئے تدابیر سوچتے ہیں۔
جمعرات 22 اپریل 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر اسرار احمد!!
ذکر چھڑ جائے تو پتھر کا دل بھی رونے لگے! ان کا اصل اثاثہ اور ورثہ ان کی فکر تحریک اور تحریریں ہیں جو عرصہ دراز تک ہماری رہنمائی کرتی رہیں گی۔
ہفتہ 17 اپریل 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”ماں کے قدموں تلے جنت ہے“ کیا ہم اس فرمان الٰہی پر عمل پیرا ہیں؟؟
آج کی ماں بے فکری کے عالم میں محو، تربیت نہ ملنے پر اولاد بے راہ روی کا شکار ہو چکی ہے۔ ہمارے معاشرے میں ماں کا کردار اور اس کی ذمہ داریوں پر ایک فکر آمیز تحریر!!
جمعرات 15 اپریل 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم پاکستان کے اصل جذبے، اصل روح کیلئے پر عزم ہیں۔
پاکستان میں ہر ماہ 800ملین سے زیادہ کئے جانے والے ایس ایم ایس اس بات کا ثبوت ہیں کہ وہ زمانہ جب لوگ خبریں، پیغامات اور اپنے بارے میں لوگوں کے خیالات کنٹرول کر سکتے تھے گزر چکا ہے۔
منگل 13 اپریل 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”شعیب سے نکاح، ثانیہ مرزا ہمیشہ کیلئے ثانیہ ملک بن گئی“
محبت جیت گئی، تمام کیدوں شکست کھا گئے، لاہور میں ولیمہ کیلئے تیاریاں عروج پر۔ ثانیہ شعیب کی شادی کو پاکستان میں خصوصی کوریج، میڈیا نے 18ترمیم کو بھی بھلا دیا۔
منگل 13 اپریل 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک میل فارورڈنگ، ایک دلچسپ مشغلہ!
جاہلیت کو پھیلانے والے ہر دور میں نت نئے طریقے اختیار کرتے ہیں، قدم وقت میں جو وہ طریقہ کار ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے تھے اب ان طریقوں کی شکل عصری زمانہ کے مطابق بدل گئی ہے۔
ہفتہ 10 اپریل 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں بھی جوائنٹ فیملی سسٹم دم توڑ رہا ہے!
جوائنٹ فیملی سسٹم اب دم توڑنے لگا ہے بہت سے گھروں میں اگرچہ لوگ علیحدگی اختیار کرلیتے ہیں مگر ان کا بزنس ایک ساتھ ہی رہتا ہے جس میں سے نفع نقصان وہ لوگ برابر شیئر کرتے ہیں۔
جمعہ 9 اپریل 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.