Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 26 اگست 2023 کی تصاویر
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے امریکی سفیر ..
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم ملاقات کر رہے ہیں۔
ہفتہ
26
اگست
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
امریکہ
وزیراعظم
انوار الحق کاکڑ
ہفتہ
26
اگست
2023
کی مزید تصاویر
اوکاڑہ، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی اوکاڑہ میں اٹاری کے قریب سیلاب سے متاثرہ علاقے کے دورے کے موقع پر سیلاب متاثرہ خواتین کو دلاسہ دے رہے ہیں۔
اوکاڑہ، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی اوکاڑہ میں اٹاری کے قریب سیلاب سے متاثرہ علاقے کے دورے کے موقع پر سیلاب متاثرہ خاتون کو دلاسہ دے رہے ہیں۔
کوئٹہ، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیراعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو وزیراعلی سیکرٹریٹ پہنچنے پر پولیس کا چاک و چوبند دستہ گارڈ آف آنر پیش کر رہا ہے۔ گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ اور نگران وزیراعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ رہائی کیس کی سماعت کے بعد سینیٹر مشتاق احمد اور ایڈووکیٹ عمران شفیق میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے شہید انسپکٹر عمران بروہی کی بیٹی اشبہ خان سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کر رہی ہے۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کے ساتھ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام، مشائخ، مسیحی، ہندو، سکھ رہنماؤں کا وفد پیر کاظم حسین شاہ کی قیادت میں ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور، نگران وزیر صںعت و تجارت ایس ایم تنویر فلڈ ریلیف کیمپ اٹاری کے دورے کے موقع پر سیلا متاثرین کے بچوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔ مشیر کھیل وہاب ریاض بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ رائے ونڈ جاتی امراء میں ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سینیٹر مولانا عبدالغفوری حیدری کی قیادت میں جمعیت علمائے اسلام کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔