کوئٹہ، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو وزیراعلی سیکرٹریٹ پہنچنے پر پولیس کا چاک و چوبند دستہ گارڈ آف آنر پیش کر رہا ہے۔ گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ اور نگران وزیراعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی بھی موجود ہیں۔

کوئٹہ، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو وزیراعلی سیکرٹریٹ ..

ہفتہ 26 اگست 2023

ہفتہ 26 اگست 2023 کی مزید تصاویر