Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 23 ستمبر 2023 کی تصاویر
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ادارہ نور حق کے دورے ..
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ادارہ نور حق کے دورے کے موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
ہفتہ
23
ستمبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
سندھ
گورنر
جماعت اسلامی
ہفتہ
23
ستمبر
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنے کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ، نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کراچی، نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی سے ایم کا وفد گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہا ہے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری بھی موجود ہیں۔
کراچی، نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر وزیراعلی ہاؤس میں 28 ویں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، عافیہ صدیقی موومنٹ کی چئیرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی جمعیت علمائے اسلام ف کے سینئر رہنما حافظ حمد اللہ کی مقامی ہسپتال میں عیادت کر رہی ہیں۔
چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا امریکہ کے سرکاری دورے کے دوران 25 ویں بین الاقوامی سی پاور سمپوزیم کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے نائب صدر و سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف سے امریکی قونصل جنرل کرسٹین کے ہاکنز ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ایران کے سفیر رضا امیر مقدم منصورہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، صوبائی مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور کی سربراہی میں آؤٹ سورس ہسپتالوں بارے سپروائزری کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔
اسلام آباد، پی آئی سی کارڈیالوجی ٹیم پاکستان کے پہلے ایل اے اپینڈچ ڈیوائس کے ذریعے مریض کا آپریشن کر رہی ہے۔ برطانوی ڈاکٹر بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔
لاہور، رینجرز کے جوان شاعرمشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر اعزازی گارڈ کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔