Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 7 نومبر 2023 کی تصاویر
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری ..
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری گزری فٹبال سٹیڈیم کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
منگل
7
نومبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
فٹبال
بلاول بھٹو زرداری
آصف علی زرداری
پیپلز پارٹی
منگل
7
نومبر
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، پاکستان کوسٹ گارڈکی جانب بلوچستان میں رہائشیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری گزری فٹبال سٹیڈیم کے دورے کے موقع پرعوام اور کارکنان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، نیٹی جیٹی پل پر ایک شہری سمندر میں مچھلیوں کو ڈالنے کیلئے آٹا اور چیلوں کو ڈالنے کیلئے گوشت فروخت کر رہا ہے۔
لاڑکانہ، سابق صدر مملکت آصف علی زرداری بے نظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر، لانس نائیک عبدالقادر، نائیک رفیق خان اور نائیک خوشدل خان کا فائل فوٹو۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے کینیڈین ہائی کمشنر لیسلی سکینلون ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹ ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
تلمبہ، پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین اور مرکزی صدر عبدالعلیم خان معروف عالم دین طارق جمیل سے ان کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور، طلباء و طالبات سموگ کے باعث ماسک پہن کر سکول آ رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سیالکوٹ کے سابق ارکان اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز سے خطاب کر رہے ہیں۔ شہباز شریف، اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور احسن اقبال بھی موجود ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے استقبالیہ کمیٹی سندھ کے چیف آرگنائزر سندھ بشیر میمن پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق سکھ زائرین کے ویزا پراسیس و دیگر سہولیات پر اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔