Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 18 جنوری 2024 کی تصاویر
لاہور، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کےسربراہ اور ..
لاہور، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کےسربراہ اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری حلقہ این اے 127 میں پارٹی دفتر کی افتتاحی تقریب میں کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
جمعرات
18
جنوری
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
آصف علی زرداری
صدر مملکت
پیپلز پارٹی
عام انتخابات 2018
این اے127
جمعرات
18
جنوری
2024
کی مزید تصاویر
کراچی، چئیرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد ایف پی سی سی آئی اور کے سی سی آئی کے وفود سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کے دورے کے موقع پر اسفالٹ ڈالنے کے عمل کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
کراچی، نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر اور وفاقی سیکرٹری برائے ہاؤسنگ ویڈیو لنک کے ذریعے اولڈ کوارٹرز جہانگیرہ وغیرہ کی جگہ ہائی رائز کی تعمیر پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم محمد شہباز شریف ماڈل ٹاؤن میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کےسربراہ اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری حلقہ این اے 127 میں پارٹی دفتر کی افتتاحی تقریب میں کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کےسربراہ اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری حلقہ این اے 127 میں پارٹی دفتر کی افتتاحی تقریب کے دوران کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
بدین، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری راہوکی میں جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
بدین، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری راہوکی میں جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
ڈیوس، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑعالمی اقتصادی تعاون فورم کے دوران پاتھ فائنڈرز بریک فاسٹ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
ڈیوس، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ڈیووس میں عالمی اقتصادی تعاون فورم کے دوران ٹریڈ ٹیک ٹریلین ڈالر پرامس تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، ریلوے سٹیشن پر سامان اُٹھانے والے قلی مسافروں کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔