Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 23 مارچ 2024 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر ..
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں ریفارمز سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہفتہ
23
مارچ
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
شہباز شریف
وزیراعظم
انوار الحق کاکڑ
ہفتہ
23
مارچ
2024
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے سلطان بن عبدالرحمن المرشد کی قیادت میں سعودی فنڈ برائے ترقی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی شہید کے گھر ان کے اہلخانہ سے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ سحری سے قبل شہر کے مختلف فوڈ پوائنٹس چیک کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران ایم پی اے طارق مسیح گل اظہار خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم ملاقات کر رہے ہیں۔
برسلز، وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار جوہری توانائی سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر متحدہ عرب امارات کے وزیر توانائی و انفراسٹرکچر کے وزیر سہیل بن محمد المزروعی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف کا وزارت کے پہلے دورے کے موقع پر سیکرٹری دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد چراغ حیدر اور وزارت دفاعی پیداوار کے دیگر اعلی افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں بریفنگ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، لیاری میں خواتین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کے حصول کیلئے لائن بنائے کھڑی ہیں۔
لاہور، پولیس اہلکار شملہ پہاڑی چوک میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر الرٹ کھڑے ہیں۔