Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 26 جون 2024 کی تصاویر
لاہور، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر گورنر ہاؤس میں جسٹس شجاعت ..
لاہور، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر گورنر ہاؤس میں جسٹس شجاعت علی خان سے قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف بھی موجود ہیں۔
بدھ
26
جون
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
میاں نواز شریف
چیف جسٹس
لاہور ہائیکورٹ
مریم نواز شریف
گورنر
پنجاب
سردار سلیم حیدر
نواز شریف کی وطن واپسی
بدھ
26
جون
2024
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے نوجوان تاجروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور دیہی اقتصادی تبدیلی کے منصوبے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور سے پاکستان میں یورپین یونین کی سفیر ڈاکٹر ریناکیونکا ملاقات کر رہی ہیں۔
کراچی، ٹاور پر فلاحی ادارے کا کارکن گرمی میں شہریوں پر ٹھنڈے پانی کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صوبائی کابینہ کے 10 ویں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
خیبرایجنسی، صحافی خلیل جبران کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے منعقدہ احتجاجی جلسے و امن مارچ میں خیبر ایجنسی کے تمام مکاتب فکر کی سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی کے نمائندوں، قومی مشران، منتخب نمائندوں، صحافی اور علاقہ مکین شریک ہیں۔
لاہور، ڈیرہ غازی خان ریجن کے کرائم فائٹر افسران و اہلکاروں کا آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور دیگر افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین کے اہلخانہ سے ملاقات میں درخواست پر ریلیف کے احکامات جاری کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، مون سون بارشوں کے باعث انتظامیہ ہیوی مشینری کی مدد سے نالہ لئی کی صفائی کر رہی ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف چلڈرن لائبریری کمپلیکس کے دورے کے موقع پر بچوں سے گفتگو کر رہی ہیں۔