Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 28 اگست 2024 کی تصاویر
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری ..
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
بدھ
28
اگست
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
پاکستان
بلاول بھٹو زرداری
آصف علی زرداری
پیپلز پارٹی
بدھ
28
اگست
2024
کی مزید تصاویر
چارسدہ، خیبرپختونخوا کے وزیر برائے محنت فضل شکور خان ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چارسدہ میں میڈیکل سٹور کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور، صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی ہیومن کیپیٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کارکنان سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری ایوان صدر میں چینی پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی چیامنگ کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز رہے ہیں۔
کوئٹہ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلی بلوچستان سرفراز احمد بگٹی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلی بلوچستان سرفراز احمد بگٹی صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلی ہاؤس میں سپیشل اکنامک زون اتھارٹی کی بورڈ میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، یوٹیلیٹی سٹور کے ملازمین ہیڈ آفس کے باہر مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن تاجر تنظیموں کے نمائندوں کے ہمراہ ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کے حوالے سے احتجاجی کیمپ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین اور سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین بھی موجود ہیں۔