Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 12 مئی 2025 کی تصاویر
کراچی، سی ویو پر پاک بھارت کشیدگی کے باوجود بناء کسی خوف ..
کراچی، سی ویو پر پاک بھارت کشیدگی کے باوجود بناء کسی خوف کے بچے اونٹ سواری کر کے انجوائے کر رہے ہیں۔
پیر
12
مئی
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بھارت
پہلگام حملہ
پاک بھارت کشیدگی
بنیان مرصوص
پیر
12
مئی
2025
کی مزید تصاویر
صوابی، معاون خصوصی برائے صنعت عبدالکریم تورڈھیر اور رُکن قومی اسمبلی اسد قیصر باچا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور صوابی میں لیبارٹری اپگریڈیشن منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
سکھر، صوبائی وزیر آبپاشی جان خان شورو اور سیکرٹری آبپاشی ظریف کھیڑو کو کھیرتھر کینال کے دورے کے دوران بریفنگ دی جا رہی ہے۔
راولپنڈی، پیرودھائی روڈ کنارے پر بیوپاری عیدالالضحی کی آمد کے باعث قربانی کے جانور فروخت کرنے کیلئے کھڑے ہیں۔
راولپنڈی، مسلم لیگ ن کے زیراہتمام شہری مری روڈ پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور یوم تشکر منا رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی بارش کے دوران ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور، پاک افواج کی کامیابی پر نولکھاچرچ سے بین المذاہب تشکر ریلی نکالی جا رہی ہے۔
نارووال، وفاقی وزیر احسن اقبال کی قیادت میں یوم تشکر کے موقع پر ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور، پشتون برادری کی جانب سے یوم تشکر کے موقع پر پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
نوشہروفیروز، ریلوے پولیس اہلکار آپریشن "بنیان مرصوص" کی کامیابی کی خوشی میں پڈعیدن ریلوے سٹیشن پر مسافروں میں مٹھائی تقسیم کر رہا ہے۔
لاہور، شہری تعطیل کے روز نہر سے نکلنے والے کھالے میں نہا رہے ہیں۔
کراچی، نادرن بائی پاس پر واقع مویشی منڈی میں لائے گئے خوبصورت جانور۔
اسلام آباد، وفاقی پولیس کا اہلکار سفارتخانوں، سفراء کی رہائشگاہوں، ڈپلومیٹک انکلیو میں سرکاری املاک کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ناکہ پر اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہے۔