اسلام آباد، مولانا فضل الرحمن کے چھوٹے اسجد محمود رہائشگاہ آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کر رہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعظم نے جمعیت علمائے اسلام ف کے صدر مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے صاحبزادے اسجد محمود پر حملے اور ان کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا، اور انکی خیریت دریافت کی۔