اسلام آباد، مولانا فضل الرحمن کے چھوٹے اسجد محمود رہائشگاہ آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کر رہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعظم نے جمعیت علمائے اسلام ف کے صدر مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے صاحبزادے اسجد محمود پر حملے اور ان کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا، اور انکی خیریت دریافت کی۔

اسلام آباد، مولانا فضل الرحمن کے چھوٹے اسجد محمود رہائشگاہ ..

ہفتہ 21 جون 2025

ہفتہ 21 جون 2025 کی مزید تصاویر