Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 22 جولائی 2025 کی تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے متحدہ عرب امارات ..
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی وزیراعلی ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
منگل
22
جولائی
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
پاکستان
متحدہ عرب امارات
پہلگام حملہ
پاک بھارت کشیدگی
بنیان مرصوص
منگل
22
جولائی
2025
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف پنجاب اسمبلی میں سینیٹ ضمنی انتخابات کے موقع پر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف طبی آلات کی لائسنسنگ اور رجسٹریشن کے ڈیجیٹل سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ محسن نقوی ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر آصف علی زرداری ایوان صدر میں سعودی شاہی بحریہ کے سربراہ وائس ایڈمرل (اسٹاف) محمد بن عبدالرحمن الغریبی کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز رہے ہیں۔
راولپنڈی، پاکستان ریلوے کا عملہ صدر ریلوے سٹیشن پر ریلوے ٹریک کی مرمت میں مصروف ہے۔
کراچی، پاکستان فشر فوک فورم اور مینگروو بائیو ڈائیورسٹی پارک کی جانب سے مشترکہ شجرکاری مہم کے دوران ریہڑی گوٹھ اور ابراہیم حیدری کے نوجوان پودے لگا رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر وزیراعلی ہیلتھ ویجیلنس ٹیم کو خود ڈرائیو کر کے پہلی اسائنمنٹ پر روانہ کر رہے ہیں۔
لاہور، مسافر نہ ہونے کے بعد ایک قلی ریلوے سٹیشن کے باہر آرام کر رہا ہے۔
لاہور، ٹریفک وارڈن مال روڈ پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار کا چالان کر رہا ہے۔
لاہور، سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ اُمیدوار حافظ عبدالکریم حکمران اتحاد کے ارکان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، پارلیمانی سیکرٹری برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی عبدالصمد گورگیج سے پی پی پی سپورٹس ونگ کے صوبائی صدر شہزادہ کاکڑ ملاقات کر رہے ہیں۔