Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 17 اکتوبر 2025 کی تصاویر
کراچی، وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کامسٹیک سیکرٹریٹ ..
کراچی، وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کامسٹیک سیکرٹریٹ میں پہلے فلسطین پاکستان وائس چانسلرز فورم کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
جمعہ
17
اکتوبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
فلسطین
تعلیم
خالد مقبول
پہلگام حملہ
پاک بھارت کشیدگی
بنیان مرصوص
جمعہ
17
اکتوبر
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، مقامی سکول میں بک فیئر کے موقع پر طلبہ دلچسپی کے ساتھ کتابیں دیکھ رہے ہیں۔
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف دورہ امریکا کے موقع پر امریکی ڈپٹی چیف آف دی نیول سٹاف آپریشنز وائس ایڈمرل ایویٹ ڈیوڈز سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر ملاقات کر رہی ہیں۔
پاک بحریہ کے ایڈمرل نوید اشرف دورہ امریکا کے موقع پر ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری سٹینلے ایل برانس سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر وکلاء کی گہماگہمی کا منظر۔
لاہور، دریائے راوی کے کنارے گوالے اپنی بھینسوں کو چارہ ڈال رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی صوبائی کابینہ کے 19 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اورکزئی، ماموں زئی میں عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں بہادری کے ساتھ لڑنے والے فرنٹیئر کور اورکزئی سکاؤٹس کے 7 جوانوں کی نماز جنازہ کلایہ اورکزئی میں ادا کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی، تلواڑاں بازار میں ایک دکاندار گاہکوں کیلئے اچار سجانے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین حلقے میں کھلی کچہری کے دوران سائلین کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور، سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی کارکردگی بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
شانگلا، جہانگیر ترین کی خصوصی ہدایت پر لودھراں پائلٹ پراجیکٹ تحصیل پورن محمد توصیف شانگلہ کے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم کے موقع پر دُعا کی جا رہی ہے۔