Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 1 فروری 2026 کی تصاویر
لاہور، شائقین کرکٹ پاکستان اور آسٹریلوی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ..
لاہور، شائقین کرکٹ پاکستان اور آسٹریلوی کرکٹ ٹیموں کے درمیان قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جانے والا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ دیکھ رہے ہیں۔
اتوار
1
فروری
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
کرکٹ
ٹی ٹونٹی
پہلگام حملہ
پاک بھارت کشیدگی
بنیان مرصوص
اتوار
1
فروری
2026
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی لیبارٹریز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
صوابی، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سٹریٹ موومنٹ ریلی کے دوران ٹوپی بازار میں عوام سے خطاب کر رہے ہیں۔
کرک، پولیس حراست میں 2 افراد کی ہلاکت کے بعد مظاہرین انڈس ہائی وے پر آگ جلا کر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر احسن اقبال میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، اداکارہ حرا مانی اپنے شوہر کے ہمراہ پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کے دوران قذافی سٹیڈیم میں شائقین کے ساتھ تصویر بنوا رہی ہیں۔
کراچی، نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں تجاوزات کو مسمار کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی بم دھماکہ سے متاثرہ جگہ کے دورے کے موقع پر پولیس کے ایک زخمی جوان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے شاباشی دے رہے ہیں۔
کوئٹہ، دہشتگردوں کے حملے میں جاں بحق ہونے والے شہری کی نعش سول ہسپتال منتقل کی جا رہی ہے۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف، سفارتکار اور دیگر شرکاء پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی افتتاحی تقریب میں قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اور صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں ایمرجنسی سروسز میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی میں صوبے کے پہلے وویمن سائنٹسٹ ہوٹل کا سنگ بنیاد رکھ رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور، کاریگر بسنت کیلئے دریائے راوی کے کنارے ڈور تیار کر رہے ہیں۔
لاہور، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم مستقل ہونے والے ججز صاحبان سے ان کے عہدوں کا حلف لے رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے مختلف شعبوں کا دورہ کر رہے ہیں۔