اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے لیبیا کے وزیراعظم کے وزیراعظم وفد سمیت ملاقات کر رہے ہیں ۔ وفد لیبیا کی حکومت کے وزیراعظم ڈاکٹر اسامہ سعد حمد، لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر اِن چیف فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر اور نائب کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر مشتمل ہے۔