Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 7 مارچ 2026 کی تصاویر
لاہور، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہی ..
لاہور، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہی سے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر بابر مرتضی و دیگر ملاقات کر رہے ہیں۔
ہفتہ
7
مارچ
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
لاہور
پاکستان تحریک انصاف
لاہور ہائیکورٹ
چوہدری پرویز الٰہی
پہلگام حملہ
پاک بھارت کشیدگی
بنیان مرصوص
ہفتہ
7
مارچ
2026
کی مزید تصاویر
نارووال، پیٹرول کی قلت کی افواہوں کے باعث ایک پیٹرول پمپ پر لوگوں کا رش لگا ہوا ہے۔
کراچی، چئیرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی امدادی کیمپ کا دورہ کر رہے ہیں۔
بدین، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بدین عبدالقدوس میمن ضلع کی تمام عدالتوں کے عملے کو پیپر شریڈر مشین فراہم کر رہے ہیں۔
کراچی، مائی کلاچی روڈ سے امریکن قونصلیٹ جانے والا راستہ سیکورٹی خدشات کے باعث بند ہے۔
کراچی، ایم اے جناح روڈ ریڈیو پاکستان کے قریب گرین لائن پروجیکٹ کا ترقیاتی کام جاری ہے۔
کراچی، شہر میں دہشتگردی کے خدشات کے باعث سندھ پولیس کی جانب سے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے ناکا لگایا ہوا ہے۔
لاہور، آئی جی پنجاب عبدالکریم سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کے دوران مسائل سن کر ریلیف کے احکامات جاری کر رہے ہیں۔
لاہور، شہری جمعتہ المبارک کے موقع پر غیر معمولی رش کی وجہ سے مال روڈ پر واقع مسجد شہداء کے باہر صفیں بچھا کر نماز جمعہ اداکر رہے ہیں۔
کوئٹہ، کوئٹہ کے علاقہ سرہ غڑگئی میں چیک ڈیم پر لوگ قالین دھلائی کو رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف فلڈ پلان سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
نارووال، ریسکیو اہلکار سیفٹی پروگرام کے تحت طالبات کو ٹریننگ دے رہے ہیں۔