Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 12 مئی 2026 کی تصاویر
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم ..
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ میں برطانیہ کی کنگز کونسل بیرسٹر سائرہ کبیر شیخ کو اعزازی سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
منگل
12
مئی
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
برطانیہ
چیف جسٹس
سپریم کورٹ
عدالت
پہلگام حملہ
پاک بھارت کشیدگی
بنیان مرصوص
منگل
12
مئی
2026
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف برآمدات میں اضافے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزراء ایوان صدر میں صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
بنوں، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی فتح خیل چوکی پر دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے بچوں کو دلاسہ دے رہے ہیں۔
بنوں، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی فتح خیل چوکی پر دہشتگرد حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کی عیادت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن قومی اسمبلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
بنوں، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی فتح خیل چوکی پر دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کیلئے منعقدہ فاتحہ خوانی میں شریک ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صوبائی کابینہ کے 34 ویں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سندھ اسمبلی میں معرکہ حق "بنیان المرصوص" کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایوان سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، لیاری نیا آباد نیازی چوک پر عرصہ دراز سے سوریج کا نظام درہم برہم ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
لاہور، آئی جی پنجاب عبدالکریم سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کے دوران مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور، پی ایچ اے کے ملازم دھوپ سے بچنے کیلئے چائنہ چوک میں نصب جنگی جہاز کے سائے میں بیٹھے ہیں۔