Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 30 جون 2026 کی تصاویر
اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ..
اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
منگل
30
جون
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
جماعت اسلامی
پہلگام حملہ
پاک بھارت کشیدگی
بنیان مرصوص
منگل
30
جون
2026
کی مزید تصاویر
کراچی، وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ وفاقی محتسب آفس کراچی میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، 30 کروڑ روپے کی ڈکیتی کی واردات کو مختصر وقت میں حل کرنے اور ملزم کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی اور دیگر افسران و جوانوں کا گروپ فوٹو۔
حیدرآباد، گلستان جوہر کراچی رینجرز آفس پر حملے میں شہید ہونے والے رینجرز اہلکار زیشان یونس مسیح کو افسران اور جوان سلامی پیش کر رہے ہیں۔
کراچی، ایم اے جناح روڈ پر گرین لائن پراجیکٹ کا تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔
پشاور، خیبر پختونخواکے وزیر مواصلات و تعمیرات شکیل احمد زیرتعمیر خیبر انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ چلڈرن ہسپتال سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی تنظیمِ نو اور زرعی شعبے میں اصلاحات سے متعلق اہم جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، دیال سنگھ کالج کے باہر نالے کا لینٹر گرا ہوا ہے جس کے باعث کوئی بھی ناخوشگوار حادثہ پیش آ سکتا ہے۔
لاہور، چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے 84 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ جس میں مالی سال 27-2026ء سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے۔
لاہور، گورودوارہ ڈیرہ صاحب لاہور میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی مرکزی تقریب کے دوران پردھان پاکستان سکھ گورودوارہ پربندھک کمیٹی سردار رمیش سنگھ ناصر مشتاق کے ہمراہ بھارتی جتھہ لیڈر کو خصوصی تحائف پیش کر رہے ہیں۔
مظفرآباد، آزاد کشمیر کے وزیرخزانہ چوہدری قاسم مجید آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں بجٹ پیش کر رہے ہیں۔
مظفرآباد، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور آزاد جموں و کشمیر کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔