Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 13 جون 2012 کی تصاویر
اسلام آباد، گورنر سٹیٹ بینک یاسین انور وزیراعظم یوسف رضا ..
اسلام آباد، گورنر سٹیٹ بینک یاسین انور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
بدھ
13
جون
2012
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
وزیراعظم
گورنر
یوسف رضا گیلانی
بدھ
13
جون
2012
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام وکلا چیف جسٹس کی حمایت میں ریلی نکال رہے ہیں۔
راولپنڈی، اطالوی سفیر ونسینزو پراتی آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کر رہےہیں۔
کراچی، مقامی ہسپتال کے اہلکار معروف گلوکار مہدی حسن کی نعش ہسپتال سے منتقل کر رہے ہیں۔
ملتان، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلا چیف جسٹس کے حق میں ریلی نکال رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ڈنمارک کے وزیر خارجہ ولی سووڈال وفد کے ہمراہ صدر آصف زرداری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، ڈنمارک کے وزیر خارجہ ولی سووڈال وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے ہمراہ دفتر خارجہ میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد، صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی میںایک تقریب کے دوران امریکی سفیر کیمرون منٹر سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، برطانوی وزیر خارجہ ویلیم ہیگ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے ملاقات کر رہے ہیں، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف، قائد حزب اختلاف چوہدری نثار اور سینیٹر اسحاق ڈار بھی موجود ہیں۔
شہنشائے غزل مہدی حسن کی فائل فوٹو، جو آج طویل علالت کے بعد انتقال فرماگئے۔