راولپنڈی، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور وفاقی وزیر مذہبی اُمور سید خورشید شاہ سعودی شہزادہ نائف بن عبدالعزیز کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں۔

راولپنڈی، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، آرمی چیف جنرل اشفاق ..

اتوار 17 جون 2012

اتوار 17 جون 2012 کی مزید تصاویر