Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 16 فروری 2013 کی تصاویر
راولپنڈی، بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے فوجی جوان ..
راولپنڈی، بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے فوجی جوان محمد اخلاق کی قبر پر آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے پھول رکھے ہوئے ہیں۔
ہفتہ
16
فروری
2013
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
فائرنگ
شہباز شریف
جنرل اشفاق پرویز کیانی
آرمی چیف
فوج
شہید
پنجاب
ہفتہ
16
فروری
2013
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، پاک فوج کے اہلکار بھارتی فوج کی فائرنگ سے جاںبحق ہونیوالے فوجی جوان محمد اخلاق کا سامان اس کے والد کے حوالے کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے فوجی جوان محمد اخلاق کی میت تدفین کیلئے لے جائی جا رہی ہے۔
کوئٹہ، موٹرسائیکل سوار کیرانی روڈ بم دھماکہ میں زخمی ہونیوالے ایک شخص کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جا رہے ہیں۔
فیصل آباد، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سدھار بائی پاس پر عوام سے خطاب کر رہے ہیں۔
گوجرہ، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک وزیراعلی ہائوس میں وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدر آباد، وفاقی وزیر سیاسی اُمور مولا بخش چانڈیو میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
سکھر، وفاقی وزیر مذہبی اُمور خورشیدشاہ سڑک کی تعمیر کے افتتاحکے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری ججز کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔