Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 18 ستمبر 2015 کی تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید مسئلہ ..
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید مسئلہ کشمیر کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق بھی موجود ہیں۔
جمعہ
18
ستمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مقبوضہ کشمیر
جماعت اسلامی
آزاد کشمیر
مسئلہ کشمیر
سراج الحق
جمعہ
18
ستمبر
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بھیکی، شیخوپورہ میں گیس پاورپلانٹ منصوبے کے مختلف امور کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے توانائی سیکٹر سے وابستہ معروف بین الاقوامی ادارے کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد اور نمازی سانحہ پشاور میں شہید ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت کر رہے ہیں۔
لاہور: جھاڑو وکیشن یونین کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری رانا ارشد الحمراء ہال میں لیبر لبریشن کے زیر اہتمام پینٹنگ اور تصویری نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: الحمرال میں لیبر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام پینٹگ اور تصویری نمائش میں بزرگ تلاشی لے رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنے والے شہریوں کی پولیس اہلکار تلاشی لے رہا ہے۔
لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: ایک طالبعلم سکول سے چھٹی کے بعد انتہائی خطرناک طریقہ سے رکشہ پر سفر کر رہا ہے۔
لاہور: شملہ پہاڑی کے قریب کوئین میری روڈ پر بد ترین ٹریفک جام کا ایک منظر۔
لاہور: الحمرال میں لیبر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام پینٹگ اور تصویری نمائش میں خواتین دلچسپی لے رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز پیر سید صدرالدین راشدی سے کینیڈین ہائی کمشنر ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کشمیر ایشو کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں برآمد پر وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری سرور ضمنی انتخابی مہم کے دوران ایک بچی سے شفقت کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ خاتون تحریک انصاف کی کامیابی کے لیے دعا کر رہی ہے۔
راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما فیض الحسن چوہان میٹرو بس سروس کے متاثرہ ڈرائیورز کے ہمرا پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بہبود آباد بیگم ذکیہ شاہنواز سے ڈیفڈ کے ہیڈ بین فرنچ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو سے جرمنی کی سفیر اینا لیپل ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل اورنج لائن میٹرو ٹرین پر جاری تعمیراتی کاموں کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: متعلقہ انتظامیہ کی غفلت کے باعث سگیاں پل کے قریب دن کے وقت بھی سٹریٹ لائٹس روشن ہیں۔
ََٓٓلاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی اپنی رہائشگاہ پر طارق بشیر چیمہ ، چوہدری ظہیر الدین اور تنویر اعظم چیمہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آئی الیون منڈی مویشیاں میں عید قرباں کے لیے لائے گئے قربانی کے جانور موجود ہیں۔
راولپنڈی: بپاری قربانی کے جانور فروخت کے لیے منڈی مویشیاں لے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: آئی الیون منڈی مویشیاں میں لائے گئے قربانی کے جانوروں کو برساتی نالے میں نہلایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: آئی الیون منڈی مویشیاں میں لائے گئے قربانی کے جانوروں کو برساتی نالے میں نہلایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: آئی الیون منڈی مویشیاں میں لائے گئے قربانی کے جانوروں کو برساتی نالے میں نہلایا جا رہا ہے۔
پشاور: قائمقام گورنر خیبر پختونحوا اظہر قیصر سی ایم ایچ میں ایئر بیس حملے کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: قائمقام گورنر خیبر پختونحوا اظہر قیصر سی ایم ایچ میں ایئر بیس حملے کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
پشاور: آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ایئر چیف مارشل سہیل امان سی ایم ایچ میں ایئر بیس حملے کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
پشاور: آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ایئر چیف مارشل سہیل امان سی ایم ایچ میں ایئر بیس حملے کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
پشاور: آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ایئر چیف مارشل سہیل امان کور ہیڈ کوارٹر پشاور بڈھ بیر آپریش سے متعلق تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔