
Hasil Khan Bazanjo - Urdu News
حاصل خان بزنجو ۔ متعلقہ خبریں

حاصل بزنجو نے 70ءکی دہائی میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے پلیٹ فارم سے سیاست کا آغاز کیا۔1972ءمیں بی ایس او نال زون کے صدر اوربعدمیں تنظیم کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوئے ۔ 1987ءمیں بی ایس او اور بی ایس او عوامی کے اتحاد کے خلاف تنظیم سے علیحدگی اختیار کی۔ حاصل بزنجو جامعہ کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے خلاف تشکیل دیئے جانے والے قوم پرست اور ترقی پسند طلباءکے اتحاد یونائیٹڈ اسٹوڈنٹس موومنٹ کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں ۔1985ء تحریک بحالی جمہوریت (ایم آر ڈی ) میں متحرک رہے ۔ 1988ءمیں پاکستان نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور نال سے انتخابات میں حصہ لیا ۔1989ءمیں والد کی وفات کے بعد پاکستان نیشنل پارٹی کی سرگرمیو ں میں زیادہ فعال ہوگئے جس کی قیادت ان کے بڑے بھائی میر بیزن بزنجو نے سنبھالی ۔ بیزن بزنجو 1990ءکے عام انتخابات قومی اسمبلی کی دو نشستوں پر کامیاب ہوئے بعد ازاں ایک نشست چھوڑ دی جس پر حاصل بزنجو نے انتخاب لڑا اور پہلی دفعہ قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔1996ءمیں حاصل بزنجو پاکستان نیشنل پارٹی کے صدر منتخب ہوئے ۔1997ءکے عام انتخابات میں وہ دوسری بار قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔جنرل پرویز مشرف کے دور میں حکومت کے خلاف تقریر کرنے کی پاداش میں انہیں کچھ عرصہ قید بھی کاٹنی پڑی۔ 2002ءمیں ان کی پارٹی اور بلوچ نیشنل موومنٹ کا الحاق ہوا اور نیشنل پارٹی کی بنیاد رکھی گئی جس کے چیف آرگنائزر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ اور ڈپٹی آرگنائزر حاصل بزنجو منتخب ہوئے ۔ پارٹی کے پہلے کنونشن میں جنرل سیکرٹری اور دوسرے کنونشن میں سینئر نائب صدر منتخب ہوئے۔2009ءمیں بلوچستان سے سینیٹر منتخب ہوئے ۔
-
}میر حاصل بزنجو جمہوری مزاحمتی سیاست کے سرخیل تھے، نیشنل پارٹی
منگل 19 اگست 2025 - -
جمہوری سیاسی تاریخ کے اوراق میں دو انمول موتی بابا بزنجو ،میر جمہوریت فکری و قومی جہد کہ انتھک سفر میں ھمیشہ کہ لیئے امر ھو گئے، نیشنل پارٹی
منگل 19 اگست 2025 - -
رکن صوبائی اسمبلی میررحمت صالح بلوچ کا میرغوث بزنجو اور میرحاصل بزنجو کو خراج عقیدت
منگل 19 اگست 2025 - -
حاصل بزنجو کی جمہوریت اور عوامی بالادستی کے لیے گراں قدر خدمات ایک مکمل اور تاریخی تحریک کی حیثیت رکھتی ہیں،مرکزی ترجمان نیشنل پارٹی
منگل 19 اگست 2025 - -
سردار محمد صالح بھوتانی کی حب و گڈانی آمد ، مختلف شخصیات سے تعزیتیں
کیمپ آفس حب میں مختلف سیا سی و سما جی شخصیا ت و بھو تانی عوامی کا رواں کے ذمہ دارا ن و کارکنان سے ملاقاتیں
ہفتہ 26 جولائی 2025 -
حاصل خان بزنجو سے متعلقہ تصاویر
-
ق* عبدالمالک بلوچ کی زیر صدارت نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی دوسرے روز کا اجلاس
) ملک کو درپیش سنگین سیاسی، آئینی و معاشی بحران، بلوچستان کی مخصوص صورتحال، لاپتہ افراد کا مسئلہ، تنظیمی امور اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی گفتگو Wپاکستان اس وقت تاریخ ... مزید
اتوار 20 جولائی 2025 - -
ً نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کا نیشنل پارٹی جھا کے رہنما محمد صادق بلوچ کے انتقال پر اظہار افسوس
منگل 17 جون 2025 - -
ؒ نیشنل پارٹی کی منزل نیشنل عوامی پارٹی ہے کیونکہ ہم نے جیئے بلوچ کی بجائے جیئے بلوچستان کا نعرہ لگایا ،صوبائی رہنما
اتوار 25 مئی 2025 - -
نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا پارٹی رہنما حاجی میر فاروق شاہوانی کی رہائش گاہ کیچی بیگ آمد و کارکنان سے ملاقات
منگل 20 مئی 2025 - -
ثقافت زندگی ہے اور قومیتوں کے وجود کی علامت ہے ، عبدالمالک بلوچ
ھ*ہزارہ قوم کو ان کی خوبصورت ثقافت و ثقافتی دن کی خوشیاں مبارک ہو، سربراہ نیشنل پارٹی
پیر 19 مئی 2025 - -
عوامی نیشنل پارٹی سردار اختر جان مینگل کی قیادت میں بی این پی لانگ مارچ کا کوئٹہ میں استقبال کریگی
اے این پی کی عید کے بعد بی این پی کے زیر اہتمام ہونیوالی آل پارٹیز کانفرنس کی میزبانی کی بھی پیشکش بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں جاری مظالم، دہشتگردی کیخلاف عید سادگی ... مزید
منگل 25 مارچ 2025 -
-
ئ*سیاست میں مداخلت کو بھرپور جمہوری مزاحمت سے روکا جاسکتا ہے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
&جمہوری مزاحمت میں چھوٹی سیاسی جماعتوں نے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے، سربراہ نیشنل پارٹی
اتوار 23 فروری 2025 - -
Eمادری زبان محبت و عقیدت کی عکاس ہے
مادری زبانیں قوموں کی پہچان ہے جو قومیتوں کے تہذیب و اقدار کی بنیاد ہے۔مادری زبانوں سے نفرت نے ملک کو دو حصوں میں تقسیم کیا، نیشنل پارٹی
جمعہ 21 فروری 2025 - -
نیشنل پارٹی کے وفد کی بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی پیکا ایکٹ کیخلاف احتجاج میں شرکت ،اظہار یکجہتی
جمعہ 14 فروری 2025 - -
ڑ*نیشنل پارٹی پیکا ایکٹ کو کالا قانون قرار دیتی ہے ، میر شاوس حاصل بزنجو
جمعہ 14 فروری 2025 - -
شہید صحافی محمد افضل خواجہ کی گیارویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
ہفتہ 1 فروری 2025 - -
بھاگ بدامنی کے خلاف پورا شہر سراپا احتجاج
منگل 3 دسمبر 2024 - -
ق*بلوچستان اسمبلی نے جنرل ضیا جنرل مشرف کی آمریت کے خلاف مزاحمتی آواز بلند کیا
8 فروری کے انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کو چرایا گیا اور آکشن کے زریعے بے روح اسمبلی کو لایا گیا جو عوام کے مفاد کے خلاف و سیاسی قوتوں پر پابندی جیسے بھیانک کردار ادا کررہی ... مزید
اتوار 1 دسمبر 2024 - -
بلوچستان اسمبلی نے جنرل ضیاء جنرل مشرف کی آمریت کیخلاف مزاحمتی آواز بلند کی، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
فروری کے انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کو چرایا گیا ، آکشن کے زریعے بے روح اسمبلی کو لایا گیا جو عوام کے مفاد کے خلاف و سیاسی قوتوں پر پابندی جیسے بھیانک کردار ادا کررہی ہے،سربراہ ... مزید
اتوار 1 دسمبر 2024 - -
ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ بلامقابلہ نیشنل پارٹی کے مرکزی صدرمنتخب
منگل 29 اکتوبر 2024 -
Latest News about Hasil Khan Bazanjo in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Hasil Khan Bazanjo. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
حاصل خان بزنجو کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ حاصل خان بزنجو کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
حاصل خان بزنجو سے متعلقہ مضامین
-
اپوزیشن عمران خان کو سلیکٹڈ پرائم منسٹر سے زیادہ اہمیت دینے کے لئے تیار نظرنہیں
وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے اپنے قائد عمران خان کی مدح سرائی میں جب تمام حدود پھلانگ لیں تو پارلیمنٹ نے ان کا’’ ناطقہ‘‘ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
بلاول اور نواز شریف کی ملاقات
پاکستان کی سلامتی کو لا حق خطرات سے نمٹنے کے لئے پارلیمنٹ میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جس ’’اتحاد و یک جہتی ‘‘ کا مظاہرہ کیا تھا اسے دنوں میں حکومت نے دنوں میں ختم کر دیا ہے
مزید مضامین
حاصل خان بزنجو سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.