Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 19 اپریل 2018 کی تصاویر
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا پاکستان پوسٹل ..
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا پاکستان پوسٹل سٹاف کالج اسلام آباد میں زیر تربیت غیر ملکی افسران سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
جمعرات
19
اپریل
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
اسلام آباد
گورنر
پنجاب
ملک محمد رفیق رجوانہ
جمعرات
19
اپریل
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: متحدہ مجلس عمل پاکستان کی مرکزی خصوصی مشاورتی اجلاس جنرل سیکرٹری ایم ایم اے لیاقت بلوچ کی صدارت میں ہو رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں خواتین رہنماؤں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں شفقت محمود اور مسرت چیمہ گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں، شعیب صدیقی، جمشید اقبال چیمہ سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف دانش سکولز سے فارغ التحصیل ہو کر اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنیوالی طالبات کے ساتھ شفقت کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف دانش سکولز سے فارغ التحصیل ہو کر اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنیوالی طالبات کے ساتھ شفقت کا اظہار کر رہے ہیں۔
ہنگو: ضلعی انتظامیہ ہنگو کے زیر اہتما م ٹی ایچ کیو ہسپتال سے ہنگو پریس کلب تک ڈییگ سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی واک نکالی جار ہی ہے۔
گلگت: صوبائی وزیر تعمیرات عامہ ڈاکٹر اقبال کو پارک لنک روڈ کے میٹلنگ کے کام کے حوالے سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
گلگت: صوبائی وزیر تعمیرات عامہ ڈاکٹر اقبال کو پارک لنک روڈ کے میٹلنگ کے کام کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لندن: آزاد کشمیر کی وزیر سماجی بہبود و صنعت و حرفت محترمہ نورین عارف بھارتی وزیراعظم کی لندن آمد پر پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرے میں شریک ہیں۔
لندن: آزاد کشمیر کی وزیر سماجی بہبود و صنعت و حرفت محترمہ نورین عارف بھارتی وزیراعظم کی لندن آمد پر پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرے میں شریک ہیں۔
پشاور: کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان غفور بیگ انڈر23گیمز کی فاتح کھلاڑی کو کیش انعام دے رہے ہیں۔
پشاور: کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان غفور بیگ انڈر23گیمز کا باضابطہ افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: انڈر23گیمز میں ٹانک کا دستہ سلامی کے چبوترے سے گزر رہا ہے۔
پشاور: ڈی آئی جی خان کی انڈر23گیمز کی تقریب میں طالبات پی ٹی شو کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
پشاور: ڈی آئی جی خان کی انڈر23گیمز کی تقریب میں طالبات ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: پیغام یونین کے کارکن اپنے مطالبات کے حق میں واپڈا ہاؤس کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور:1122کی ٹریننگ کے لیے آ․ے والے نوجوان ٹریننگ سے قبل نکالے جانے پر مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور:1122کی ٹریننگ کے لیے آ․ے والے نوجوان ٹریننگ سے قبل نکالے جانے پر مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹیم ایکس مارکیٹ اور اتحاد اووسیز ڈویلپٹرز کے مابین یادداشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کیا جار ہا ہے۔
لاہور: ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان پنجاب انٹر نیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں ہونے والے تربیت کیمپ کے انعاقات کے لیے تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
رائیونڈ: سٹی پولیس کی جانب سے حراست میں لیا گیا آتش بازی کا سامان اور ملزمان۔
لاہور: ورک پاکستان کی رہنما صباء سیموئل پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور: چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین سے جرمنی کے مالیاتی ادارے کے ایف ڈبلیو کا وفد واپڈا ہاؤس میں ملاقات کر رہاہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مقامی ہوٹل میں” دو نہیں ایک پاکستان ہم سب کا نیا پاکستان“ لوگو کی رونمائی کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مقامی ہوٹل میں” دو نہیں ایک پاکستان ہم سب کا نیا پاکستان“ لوگو کی رونمائی کے موقع پر شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: کمہار روایتی انداز سے مٹی کے برتن تیار کرنے کے بعد ترتیب سے رکھ رہا ہے۔
سرگودھا: فیصل آباد روڈ پر بس اور ٹرک کے تصادم کے بعد متاثرہ ٹرک سڑک پر کھڑا ہے۔
سرگودھا: وزیر مملکت برائے انسانی حقوق خلیل طاہر سندھ کا سٹوڈنٹس میں سکالر شپ چیک تقسیم کرنے کے موقع پر گروپ فوٹو۔
سرگودھا: وزیر مملکت برائے انسانی حقوق خلیل طاہر سندھ سٹوڈنٹس میں سکالر شپ چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
سرگودھا: وزیر مملکت برائے انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو ایک طالبہ کو سکالر شپ چیک دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: سیکرٹری برائے دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد اعجاز چوہدری سے ازبکستان کے سیکرٹری سیکیورٹی کونسل لیفٹیننٹ جنرل وکٹر ولادی میروچ ملاقات کر رہے ہیں۔
جنیوا: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن سیکرٹری جنرل UNCTADسے ملاقات کر رہی ہیں۔
لندن: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک اجلاس میں شریک ہیں۔
لندن: وزیر مملکت پروفیسر احسن اقبال برٹش کونسل کے سی ای او کو سوینئیر دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرپرسن بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام اور سیکرٹری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ایک اجلاس کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا دیگر ججز اور بار کونسل کے ممبران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار ججز اور ممبران بار کونسل سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار ہائی کورٹ میں ایک بچے سے شفقت کا اظہار کررہے ہیں۔
فیصل آباد: وفاقی وزیر برائے ٹیکسٹائل اینڈ کامرس حاجی اکرم انصاری گورنمنٹ اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام سائنس نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: وفاقی وزیر برائے ٹیکسٹائل اینڈ کامرس حاجی اکرم انصاری گورنمنٹ اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام سائنس نمائش میں ایک سٹال کا دورہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: وفاقی وزیر برائے ٹیکسٹائل اینڈ کامرس حاجی اکرم انصاری گورنمنٹ اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام سائنس نمائش میں ایک سٹال کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: بچے مقامی پارک میں جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد:مقامی پارک میں بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم ہاؤس میں لگے موسمی پودوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے سیکیورٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ اور مراکش کے سفیر محمد کارمونے ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے سیکیورٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ اور مراکش کے سفیر محمد کارمونے ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے سیکیورٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ اور تنزانیہ کے سفیر عادل الرابی ملاقات کے موقع پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے سیکیورٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ اور تنزانیہ کے سفیر عادل الرابی ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل کوآرڈینیٹر احسن غنی ایک سیمینار کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے فلسفہ اور تاریخ عرفان صدیقی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔