Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 11 ستمبر 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ ..
راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت لایا جار ہا ہے۔
منگل
11
ستمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
وزیراعظم
جیل
عدالت
منگل
11
ستمبر
2018
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: سابق نگران صوبائی وزیر اطلاعات ملک خرم شہزاد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال جامعہ ریجنل بلڈ سینٹر بلوچستان کے زیر اہتمام ایک روزہ بلڈ ڈونیشن کیمپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: آل بلوچستان پولٹری ایسوسی ایشن کے وفد کا کلیکٹر کسٹم بلوچستان اشرف علی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ کونسلروں کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مسلم لیگ زیڈ کے مرکزی صدر میر زرک زہری بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر سید داؤد آغا سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی مشیر لائیو سٹاک حاجی میٹھا خان کاکڑ سول ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری سے متحدہ مجلس عمل کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا اویس نورانی ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹسمین یونس خان بولان کرکٹ اسٹیڈیم کوئٹہ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان کھلاڑیوں کو بیٹنگ ٹپس دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاری رحمت اللہ کاکڑ منعقدہ کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صدر تحریک نفاذ فقہ جعفریہ ہادی عسکری، طارق احمد جعفری، قاری علام حسین، مردان علی چنگیزی و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: انجمن اتحاد مٹن مارکیٹ کے حافظ محمد انور، مرکزی انجمن تاجران کے صدر عبدالرحیم کاکڑ اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: آل پاکستان ورکرز یونین کوئٹہ ریجن کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
کوئٹہ: جمعت نظریاتی کے صوبائی امیر مولانا عبداقادر لونی کے جمعیت نظریاتی کے عصمت اللہ گوہر کے والد کی عیادت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کمشنر راولپنڈی ڈویژن سیف انجم، رکن قومی اسمبلی، فوزیہ بہرام، سی پی او عباس احسن اور ڈپٹی کمشنر عمر جہانگیر کے ہمراہ ڈویژنل امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: کرم ایجنسی کے رہائشی ڈپٹی کمشنر کرم اور ٹھیکیدار کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: ریسکیو1122کے اہلکار اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: گلبرگ کی رہائشی خاتون کرن بی بی پریس کانفرنس کر رہی ہے۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور محمد بشارت راجہ شجرکاری مہم کے سلسلے میں کمشنر سیف انجم، ڈی جی پی ایچ اے، سیف انور جبہ اور سپرنٹنڈنٹ جیل سعید اللہ گوندل کے ہمراہ سنٹرل اڈیالہ جیل میں پودا لگانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے نو منتخب ایم پی اے ندیم عباس بارا، چوہدری اعجاز احمد حاجی، حاجی کرامت کھوکھر، ملک سرفراز کھوکھر، ملک ظہیر کھوکھر، جہانگیر حسین بارا و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
سوات: ممبر صوبائی اسمبلی فصل حکیم خان سوات کے تعلیمی اداروں میں داخلوں کے مسائل سے متعلق اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
مظفر آباد: کمشنر مظفر آباد ڈویژن چوہدری امتیاز،ڈپٹی کمشنر مسعود الرحمن کا انفارمیشن سروس اکیڈمی، وزارت اطلاعات پاکستان کے زیر اہتمام تربیت حاصل کرنے والے آفیسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: کمہار روایتی انداز سے بنائے گئے مٹی کے برتنوں کو ترتیب سے رکھ رہا ہے۔
لاہور: کمہار روایتی انداز سے مٹی کے برتن بنا رہا ہے۔
لاہور: خاتون آرٹسٹ پینٹنگ بنانے میں مصروف ہے۔
لاہور:مزدور محرم الحرام کے پیش نظر مختلف اشیاء بنا رہے ہیں۔
لاہور: خواتین ایک دکان سے محرم الحرام کے حوالے سے سجائی گئی اشیاء پسند کر رہی ہیں۔
لاہور: محنت کش اپنی دکان پر دستکاری میں مصروف ہے۔
سرگودھا: بچے سرگودھا آرٹس کونسل میں منعقدہ نمائش کے موقع پر شہداء کی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
سرگودھا: سرگودھا آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ڈرامہ ”گنجلاں“ میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
سرگودھا: سرگودھا آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ڈرامہ ”گنجلاں“ میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
سرگودھا: سرگودھا آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ڈرامہ ”گنجلاں“ میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایک آرٹسٹ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر بنا رہا ہے۔
فیصل آباد: خواتین کسی خطرے کے پرواہ کئے بغیر ریلوے ٹریک کراس کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: بکرے گرمی اور پیاس کی شدت کم کرنے کے لیے مقامی نہر سے پانی پی رہے ہیں۔
اسلام آباد: سیٹلائٹ ٹی وی کا لائسنس حاصل کرنے کے لیے بولی لگائی جار ہی ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین پیمرہ مرزا سلیم بیگ سیٹلائٹ ٹی وی لائسنس بولی کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نو منتخب وزراء سید علی حیدر زیدی، علی محمد خان مہر اور عمر ایوب خان سے ان کے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی سموگ پر قابو پانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بہبود آبادی کرنل (ر) ہاشم ڈوگر پاپولیشن ویلفیئرکے دفتر میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت عنصر مجید خان ڈائریکٹر پرچیز ادارہ پنجاب ایمپلائز سوشل سیکیورٹی ڈاکٹر محمد الیاس سے سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ندیم عباس بارا دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے کارکن پنجاب اسمبلی ندیم عباس بارا کارکنوں کے ہمراہ ایس پی صدر معاذ ظفر کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: واپڈا پیام یونین کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سنگھ پورہ میں خانہ بدوش دوپہر کے وقت اپنی جھونپڑی کے سائے تلے بیٹھے ہیں۔
لاہور: ایک چرواہا مغلپورہ باجالائن کے قریب ند ریلوے ٹریک پر اپنی بھینسیں چروا رہا ہے۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈپٹی چیف آف دی ایئر سٹاف (ٹریننگ) ایئرمارشل شاہد اختر علوی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھا نے کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل قائد اعظم کے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل ملاقات کے موقع پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
چنیوٹ: محنت کش خشک ٹہنیوں کی مدد سے ٹوکریاں بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش ہتھ ریڑھی پر لوہے کے بھاری پائپ رکھے لیجا رہے ہیں۔
وزیر آباد: گرو کوٹھا کے بیرونی حصے کا منظر۔
وزیر آباد: گرو کوٹھا کے بیرونی حصے کا منظر۔
پشاور: نوعمر محنت کش پھیری لگا کر پیاز فروخت کر رہا ہے جبکہ چھوٹی بچی ہتھ ریڑھی پر آرام کر رہی ہے۔
اسلام آباد: بھٹہ سے نکلنے والا دھواں فضائی آلودگی کا سبب بن رہا ہے۔
اسلام آباد: خاتون محنت کش اپنے بچوں کے ہمراہ بھٹہ پر اینٹیں بنا رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقیNTCہیڈ کوارٹر میں پودا لگانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقیNTCہیڈ کوارٹر میں پودا لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقیNTCہیڈ کوارٹر میں پودا لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سپیکر اسمبلی پرویز الٰہی، سینیٹر سعید مندوخیل اور صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر دعوت اسلامی کے وفد سے ملاقات کے دوران الیاس قادری کی ہمشیرہ کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سٹیٹ آف دی آرٹ لان ٹینس کورٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سٹیٹ آف دی آرٹ لان ٹینس کورٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں پنجاب انٹر نیشنل سوئمنگ کمپلیکس کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ممتاز کاروباری شخصیت عقیل کریم ڈھیڈی ملاقات کر رہے ہیں، ملاقات میں ڈیموں کے لیے فنڈ اکٹھا کرنے کی مہم پر تبادلہ خیال کیا گیا، گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی12جولائی2018ء کو لندن ہسپتال میں اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز سے آختری ملاقات کی تصویر، مریم نواز بھی نظر آ رہی ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر سیکرٹری سیاحت، اطلاعات و آئی ٹی مدحت شہزاد محکمہ سیاحت کی مشتہراسامیوں پر امیدواران سے انٹرویو لے رہی ہیں۔
ہٹیاں بالا: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود حان کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے دورہ کے موقع پر سپرنٹنڈنٹ کی طرف سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
ہٹیاں بالا: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود حان کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے دورہ کے موقع پر مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: محرم الحرام کے سلسلہ میں عقیدت مند دکان سے تبرکات خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: محرم الحرام کے سلسلہ میں عقیدت مند دکان سے تبرکات خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: محرم الحرام کے سلسلہ میں عقیدت مند دکان سے تبرکات خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: کشمیر ہائی وے گرین بیلٹ پر لاکھوں روپے کی لاگت سے بنائے جانیوالا فوارہ دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے بند پڑا ہے۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار مری روڈ کی بے ہنگم ٹریفک اور کسی خطرے کی پرواہ کئے بغیر بچوں کو موٹر سائیکل پر بٹھائے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: دھوپ سے بچنے کے لیے موٹر سائیکل سوار فیملی چھتری تھامے مری روڈ سے گزر رہی ہے۔