اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ممتاز کاروباری شخصیت عقیل کریم ڈھیڈی ملاقات کر رہے ہیں، ملاقات میں ڈیموں کے لیے فنڈ اکٹھا کرنے کی مہم پر تبادلہ خیال کیا گیا، گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی ملاقات کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ممتاز کاروباری شخصیت عقیل ..

منگل 11 ستمبر 2018

منگل 11 ستمبر 2018 کی مزید تصاویر