
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 1 جنوری 2019 کی تصاویر
- لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ..
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان سے انکے عہدے کا حلف لے رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود ہیں۔
منگل 1 جنوری 2019 کی مزید تصاویر

لاہور: سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال امبرین رضا بحالی معذور کونسل کے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔

کوئٹہ: صوبائی وزراء کی اپنے دفتر میں عدم دلچسپی کے باعث سول سیکرٹریٹ میں منسٹر بلاک خالی پڑا ہوا ہے۔