
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 13 ستمبر 2019 کی تصاویر
- مظفرآباد: وزیراعظم عمران خان، شاه محمود قریشی، شیخ رشید، ..
مظفرآباد: وزیراعظم عمران خان، شاه محمود قریشی، شیخ رشید، وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر، سردارعتیق خان، پرویز خٹک اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اظہار یکجہتی کشمیر جلسہ میں سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
جمعہ 13 ستمبر 2019 کی مزید تصاویر

لاہور: پولیس اہلکارمسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے آنے والے شخص کے بیگ کی تلاشی لے رہا ہے۔