
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 13 اپریل 2020 کی تصاویر
- لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور رُکن صوبائی اسمبلی ..
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور رُکن صوبائی اسمبلی عبدالعلیم خان سے صوبائی وزارت کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار بھی ہمراہ ہیں۔
پیر 13 اپریل 2020 کی مزید تصاویر

حیدرآباد، کورونا وائرس کے باعث لال شہباز قلندر دربار کے ساتھ واقع بازار میں تمام دکانیں بند پڑی ہیں۔