Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 23 اپریل 2020 کی تصاویر
اسلام آباد : پشاور زلمی کے چیئر مین کورونا وائرس سے حفاظت ..
اسلام آباد : پشاور زلمی کے چیئر مین کورونا وائرس سے حفاظت کے لئے میڈیکل سامان پرمشتمل کھیپ افغان سفیر کے حوالے کررہے ہیں۔
جمعرات
23
اپریل
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
افغانستان
پشاور
پشاور زلمی
کرونا وائرس
جمعرات
23
اپریل
2020
کی مزید تصاویر
لاہور : صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی برائے قانون کے 25ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان میڈیکل ایسوی ایشن کے ڈاکٹر اشرف نظامانی پریس کلب میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نالہ لئی ایکسپریس وے کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی :محکمہ سوئی گیس چاندنی چوک دفتر میں سیکورٹی گارڈ شکایات کیلئے آنے والے شہریوں کا اندر جانے سے روک رہا ہے۔
راولپنڈی:محکمہ سوئی گیس چاندنی چوک دفتر کے باہر شہری گیس کے بل زیادہ آنے پر احتجاج کررہے ہیں۔
راولپنڈی:محکمہ سوئی گیس چاندنی چوک دفتر کے باہر شہری گیس کے بل زیادہ آنے پر احتجاج کررہے ہیں۔
اٹک:ڈپٹی کمشرعلی عنان قمر اپنی طرف بلد یہ اٹک کے ملازمین کے اعزاز میں دیئے گئے ڈنر کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
اٹک : پولیس اہلکار احساس سنٹر کے باہر ڈیوٹی دے رہے ہیں۔
اٹک : پولیس اہلکار احساس سنٹر کے باہر ڈیوٹی دے رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ حلقہ این اے 127 میں راشن ڈرائیو کے دوران کوٹ خواجہ سعید میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: انتظامیہ اور پولیس کی غفلت کے باعث شملہ پہاڑی چوک میں راشن کے حصول کیلئے آنے والے لوگ کورونا سے بچاؤ کیلئے مرتب کردہ ایس او پیز کو پس پشت ڈالتے ہوئے قطار بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور:انتظامیہ اور پولیس کی غفلت کے باعث شملہ پہاڑی چوک میں راشن کے حصول کیلئے آنے والی خواتین کورونا وائرس سے بچنے کیلئے سماجی فا صلے کی پابندی کو یقینی بنانے کی بجائے قطار بنائے کھڑی ہیں۔

لاہور : شملہ پہاڑی چوک میں راشن کے حصول کیلئے آنے والی خواتین کورونا وائرس سے بچنے کیلئے سماجی فاصلے کی پابندی کو یقینی بنانے کی بجائے قطار بنائے کھڑی ہیں، پاس ہی پولیس وین بھی کھڑی ہے۔
لاہور : قاتلانہ حملے میں ماں باپ اور دو بھائیوں کو کھو دینے والی بچی پنجاب اسمبلی کے سامنے مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہی ہیں۔
لاہور : سیالکوٹ ڈسکہ کے رہائشی ایک ہی خاندان کے چار افراد کے قتل میں ملوث کو سزا دینے کیلئے پنجاب اسمبلی کے سامنے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ویڈیولنک کے ذریے منعقدہ پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ویڈیولنک کے ذریے منعقدہ پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:صدرآزادکشمیر سردار مسعودخان سے اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری پاور ڈویژن رمضان لوڈ مینجمنٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں تمام سی ای اوز بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: چوہدری طاہر ورک سے اظہار تعزیت کے موقع پرتنویرنوشاہی، شاہد خٹک، طاہر اعوان محمد حنیف، راجہ نعیم مفیظ الدین اور نذ یرقریشی فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
اسلام آباد: چیر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدرآزادکشمیر سردار مسعود خان سے وفاقی وزیر خوراک سید فخر امام ملاقات کررہے ہیں۔