Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 21 اکتوبر 2020 کی تصاویر
اسلام آباد، سابق وزیراعظم افغانستان انجینئر گلبدین حکمتیار ..
اسلام آباد، سابق وزیراعظم افغانستان انجینئر گلبدین حکمتیار امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی طرف سے دیئے گئے عشایئے سے خطاب کر رہے ہیں۔
بدھ
21
اکتوبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
افغانستان
وزیراعظم
جماعت اسلامی
سراج الحق
بدھ
21
اکتوبر
2020
کی مزید تصاویر
کراچی، ترجمان سندھ حکومت صوبائی مشیر قانون اور ماحولیات بیرسٹر مرتضی وہاب سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفی کمال جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، مسکن چورنگی گلشن اقبال میں گرنے والے متاثرہ عمارت کے اردگرد پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
کراچی، مسکن چورنگی گلشن اقبال میں گرنے والے متاثرہ عمارت کے اردگرد رینجرز اور پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں جبکہ ریسکیو کا کام جاری ہے۔
کراچی، مسکن چورنگی گلشن اقبال میں گرنے والی متاثرہ عمارت کے دورے کے موقع پر صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، وائس ایڈمرل آصف خالق نئے آنے والے کمانڈر پاکستان فلیٹ رئیر ایڈمرل نوید اشرف کو کمانڈ اسکرول حوالے کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے آئی جی سندھ مشتاق مہر کی قیادت میں اعلی پولیس افسران ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سوات موٹروے فیز ٹو پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ چھمب سیکٹر کے دورہ کے موقع پر جوانوں سے مل رہے ہیں۔
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ چھمب سیکٹر کے دورہ کے موقع پر جوانوں سے مل رہے ہیں۔
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ چھمب سیکٹر کے دورہ کے موقع پر جوانوں سے مل رہے ہیں۔
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ چھمب سیکٹر کے دورہ کے موقع پر افسروں اور جوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد چکلالہ میں منعقدہ تقریب میں سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
سکردو، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
سکردو، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال ریڈیو پاکستان کے ملازمین کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، پی ڈی ایم کے رہنما پارلیمنٹ لاجز میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پی ڈی ایم کے رہنما پارلیمنٹ لاجز میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کا وفد سلیمان البداعی کی قیادت میں ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور،وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری اور گڈ گورننس کمیٹی کے سربرال کرنل (ر) اعجاز حسین منہیس ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے چئیرمین وزیراعظم معائنہ کمیشن احمد یار ہراج ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل آف پاکستان ڈاکٹر خالد جاوید خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے مذہبی ہم آہنگی سے متعلق نمائندہ خصوصی مولانا طاہر محمود اشرفی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، گلشن اقبال مسکن چورنگی کے پاس رہائشی عمارت میں بم دھماکے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
کراچی، گلشن اقبال مسکن چورنگی کے پاس بم دھماکے میں تباہ ہونے والی عمارت کا بیرونی منظر۔
کراچی، گلشن اقبال مسکن چورنگی کے پاس رہائشی عمارت میں بم دھماکے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
کراچی، گلشن اقبال کے علاقہ میں گاڑی کو لگنے والی آگ سے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔
لاہور، اُردو بازار میں ایک نوجوان عید میلادالنبی کی مناسبت سے پرچم فروخت کر رہا ہے۔
لاہور، پینٹنگ پوسٹرز کے مقابلے میں شریک طالبات پیٹنگز بنا رہی ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے پرائیوٹائزیشن محمد میاں سومرو پرائیویٹائزیشن کمیشن بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین مینارٹیز کمیشن چلارام کیوالانی، پارلیمانی سیکرٹری سنیلا رُتھ اور چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق سے گروپ چیف آپریٹنگ آفیسر جاز سرجی ہوریرو اور سی ای او جاز عامر ابراہیم ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سویڈن کیلئے تعینات ہونے والے پاکستانی سفیر ظہور احمد وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر عارف علوی سے گروپ چیف آپریٹنگ آفیسر جاز سرجی ہوریرو اور سی ای او جاز عامر ابراہیم ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطاء اللہ تارڑ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔ملک احمد خان اور خلیل طاہر سندھو بھی موجود ہیں۔
لاہور، مغلپورہ کے علاقے میں عرصہ دراز سے کھڑی مال گاڑی ریلوے انتظامیہ کی توجہ نہ ہونے کے باعث ناکارہ ہو رہی ہے۔
لاہور، ریڈیو پاکستان کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں محکمہ پولیس کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس میں آئی جی پنجاب انعام غنی بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور، ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک زمبابوے ٹیم کی لاہور آمد کے موقع پر انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، ریلیف کمشنر پنجاب ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی بابر حیات تارڑ سموگ کے کنٹرول کے حوالے سے اقدامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم آگسٹین خواجہ سرائوں کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک ہیں۔
لاہور، ریلیف کمشنر پنجاب بابر حیات تارڑ پنجاب میں سموگ کی صورتحال اور حفاظتی اقدامات بارے پریس بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان ڈاکٹر نفیسہ شاہ مساوات بلڈنگ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔ پلوشہ شاہ بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، ایک چھوٹا بچہ آئی 9 اشارے پر پھول فروخت کر رہا ہے۔
حیدرآباد، احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں رجسٹریشن کیلئے خواتین کی بہت بڑی تعداد لائن بنائے کھڑی ہے۔
حیدرآباد، احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کیلئے خواتین اپنی رجسٹریشن کروا رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر عبدالحفیظ شیخ قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر عبدالحفیظ شیخ قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، موبائل یوٹیلٹی سٹور سے چینی خریدنے کیلئے مرد و خواتین لائن بنائے کھڑے ہیں۔
اسلام آباد، ایکسپریس وے پر مزدور سڑک کی مرمت کر رہےہیں۔