
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 11 نومبر 2020 کی تصاویر
- لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے رُکن پنجاب اسمبلی ..
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے رُکن پنجاب اسمبلی سید یاور عباس بخاری ملاقات کر رہے ہیں۔
بدھ 11 نومبر 2020 کی مزید تصاویر

لاہور، نواحی علاقے میں ایک کسان نے چاول کی فصل کاٹنے کے بعد آگ لگائی ہوئی ہے جس سموگ کا سبب بنتی ہے۔

لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں احتساب عدالت میں پیشی کیلئے لایا جا رہا ہے۔

اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر چین کے سفیر نونگ رونگ کا قومی اسمبلی میں خیر مقدم کر رہے ہیں۔