
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 11 نومبر 2020 کی تصاویر
- لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف ..
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے بعد جیل واپس جانے کیلئے بکتر بند گاڑی میں سوار ہو رہے ہیں۔
بدھ 11 نومبر 2020 کی مزید تصاویر

لاہور، نواحی علاقے میں ایک کسان نے چاول کی فصل کاٹنے کے بعد آگ لگائی ہوئی ہے جس سموگ کا سبب بنتی ہے۔

لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں احتساب عدالت میں پیشی کیلئے لایا جا رہا ہے۔