Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 18 دسمبر 2020 کی تصاویر
مظفرآباد، بھارتی فوج نے سیکٹر چری کوٹ پر فائرنگ کر کے اقوام ..
مظفرآباد، بھارتی فوج نے سیکٹر چری کوٹ پر فائرنگ کر کے اقوام متحدہ کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں پاکستان اور بھارت میں اقوام متحدہ کے مبصر ملٹری گروپ کے دو افسران سوار تھے، گاڑی کو نقصان پہنچا، عہدیدار محفوظ رہے۔
جمعہ
18
دسمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
بھارت
فائرنگ
نقصان
فوج
اقوام متحدہ
گاڑی
جمعہ
18
دسمبر
2020
کی مزید تصاویر
کراچی، ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب سپیشل سیکورٹی یونٹ ہیڈکوارٹرز کے دورے پر آرمری سیکشن کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ایم امجد خان نیازی سے برونائی کے پاکستان میں ہائی کمشنر ایچ ای داتو محمود نیول ہیڈکوارٹر میں ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق لاکھا مسجد کھوکھر محلہ میں نماز جمعہ کا خطبہ دے رہے ہیں۔
حیدرآباد، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاک ائیر فورس آپریشنل بیس دورہ کے موقع پر افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاک ائیر فورس آپریشنل بیس دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی سے قبائلی رہنما وڈیرہ میر محمد اکبر خان مری کی قیادت میں کوہلو کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کوئٹہ، صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو سے صوبائی وزیر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ و ماحولیات مٹھا خان کاکڑ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، ڈی آئی جی آئی ٹی وقاص نذیر مانیٹرنگ سسٹم برائے سپروائزری افسران کے آغاز کے حوالے سے ویڈیو لنک میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کسان ڈے پر سلام کسان سرسبز پاکستان تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان معروف گلوکار شوکت علی کی عیادت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان معروف گلوکار شوکت علی کی عیادت کے موقع پر انہیں گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان سے وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، محسن جاوید داوڑ کی قیادت میں پی ٹی ایم کے ارکان پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس کنٹرول بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ کا ریجنل ڈائریکٹوریٹ کے دورہ کے موقع پر افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی سید ذوالفقار عباس بخاری جاپانی آئی ٹی ایسوسی ایشن کے ویبینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
دبئی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستانی قونصلیٹ کے دورے کے موقع پر عملے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
دبئی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستانی قونصلیٹ کا دورہ کر رہے ہیں
ابوظہبی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ابوظہبی، متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کا خیر مقدم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے ائیر وائس مارشل سید فواد مسعود ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفرآباد، بھارتی فوج نے سیکٹر چری کوٹ پر فائرنگ کر کے اقوام متحدہ کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں پاکستان اور بھارت میں اقوام متحدہ کے مبصر ملٹری گروپ کے دو افسران سوار تھے، گاڑی کو نقصان پہنچا، عہدیدار محفوظ رہے۔
مظفرآباد، بھارتی فوج نے سیکٹر چری کوٹ پر فائرنگ کر کے اقوام متحدہ کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں پاکستان اور بھارت میں اقوام متحدہ کے مبصر ملٹری گروپ کے دو افسران سوار تھے، گاڑی کو نقصان پہنچا، عہدیدار محفوظ رہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے ملاعبدالغنی برادر کی قیادت میں افغان طالبان کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے ملاعبدالغنی برادر کی قیادت میں افغان طالبان کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، الخدمت فائونڈیشن کے رضاکار کھلے آسمان تلے سردی میں ٹھٹھرتے افراد میں ونٹر پیکیج تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، الخدمت فائونڈیشن کے رضاکار کھلے آسمان تلے سردی میں ٹھٹھرتے افراد میں ونٹر پیکیج تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ٹورازم فار اکنامک گروتھ پراجیکٹ کے تحت صوبے میں 6 سیاحتی مقامات پر روڈ انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور، قلی ہتھ ریڑھی پر سامان رکھ کر لے جا رہے ہیں۔
لاہور، ریلوےسٹیشن کے باہر بیٹھے قلی دھوپ سینک رہے ہیں۔