اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی صحافیوں کے تحفظ اور آزادانہ صحافت کے فروغ کے حامل جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز پروٹیکشن ایکٹ 2021 پر دستخط کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین، وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب اور وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر شہباز گل بھی موجود ہیں۔

اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی صحافیوں کے تحفظ اور ..

جمعرات 2 دسمبر 2021

جمعرات 2 دسمبر 2021 کی مزید تصاویر