
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- اتوار 13 فروری 2022 کی تصاویر
- کراچی، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کراچی میں وفاقی ..
کراچی، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کراچی میں وفاقی وزیر علی زیدی سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اتوار 13 فروری 2022 کی مزید تصاویر

شجاع آباد، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شجاع آباد میں کسان کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔