
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- اتوار 13 فروری 2022 کی تصاویر
- لاہور، پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور قائم ..
لاہور، پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہی سے پی ڈی ایم صدر اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں۔
اتوار 13 فروری 2022 کی مزید تصاویر

شجاع آباد، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شجاع آباد میں کسان کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔