اسلام آباد، وزیر اقتصادی اُمور عمر ایوب خان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر محمد الجاسر پاکستان اوراسلامی ترقیاتی بنک کے درمیان مہمند ڈیم پن بجلی منصوبے کیلئے اٹھارہ کروڑ ڈالر مالیت کے تین فریم ورک معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں موجود ہیں۔

اسلام آباد، وزیر اقتصادی اُمور عمر ایوب خان اور اسلامی ترقیاتی ..

منگل 22 مارچ 2022

منگل 22 مارچ 2022 کی مزید تصاویر