
Dam - Urdu News
ڈیم ۔ متعلقہ خبریں
-
ص*بھارتی آبی جارحیت،مرکزی کسان لیگ کا 4 مئی کو لاہور میں کسان مارچ کا اعلان
ٌپانی زندگی ہے،کسان ڈیم توڑنے کو تیار ہیں،پاکستان کو بنجر نہیں بننے دیں گے،رہنماؤں کا اعلان
منگل 29 اپریل 2025 - -
ًلیاقت بلوچ کا نئی نہروں کی تعمیر روکنے کا فیصلہ مشترکہ مفادات کونسل میں لیجانے کے فیصلے کا خیرمقدم
منگل 29 اپریل 2025 - -
وزیراعلیٰ سندھ کی چولستان کینال کیخلاف تاریخی کامیابی پر جیالوں کا جشن
کراچی ایئرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر مراد علی شاہ کا والہانہ استقبال کیا گیا،وزیراعلیٰ نے منصوبے کی منسوخی کو سندھ کی تاریخی فتح قرار دے دیا پارٹی چیئرمین اور عوام کی حمایت ... مزید
منگل 29 اپریل 2025 - -
مودی سرکارپہلگام واقعہ کی بنیاد پر پاکستان کیخلاف بیانیہ، مقدمہ اور جنگی جواز پیدا کرنے میں ناکام ہوگیا
حکومت کو اب پانی کے مسئلہ پر بھی قومی جذبہ سے حل تلاش کرلینا چاہئے، زیر التواء ڈیموں اور پن بجلی منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو جلد ازجلد دور کیا جائے، نائب امیرجماعت ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 29 اپریل 2025 -
-
نئی نہروں کی تعمیر روکنے کا فیصلہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے جانے کے فیصلے کا خیرمقدم
بھارت کے جارحانہ جنگی جنون کے تناظر میں پنجاب اپنے حق ،تحفظات کے باوجود قومی وحدت و سلامتی کے لیے اتفاقِ رائے کو پسندیدہ فیصلہ قرار دیتا ہے، پانی انسانی زندگی، زراعت، ... مزید
منگل 29 اپریل 2025 -
ڈیم سے متعلقہ تصاویر
-
ملک کے تحفظ کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے کے لئےتیار ہیں، گولڈن ٹیمپل اور بابری مسجد جیسے مقدس مقامات پر حملے کر کے بھارت نے خود کو سب سے بڑا دہشت گرد ملک ثابت کیا، سینیٹ اجلاس میں اراکین کا اظہارخیال
منگل 29 اپریل 2025 - -
/وزیر ہاؤسنگ ،اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ بلال یاسین کی زیر صدارت واسا پنجاب کی کارکردگی بارے اجلاس
۹واسا لاہور، گوجرانوالا ، فیصل آباد ، راولپنڈی اور ملتان میں جاری اسکیموں اور مقررہ اہداف بارے آگاہ کیا گیا
پیر 28 اپریل 2025 - -
کرک میں مخ بانڈہ ڈیم میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی
پیر 28 اپریل 2025 - -
ممکنہ بھارتی جارحیت میں 34 لاکھ سابقہ فوجی، سیلرز، ایئرمینز اور مرد و خواتین کی خدمات افواجِ پاکستان کے سپرد
پیر 28 اپریل 2025 - -
کینالوں کا مسئلہ سندھ کیلئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے،کاشف سعید شیخ
سندھ دھرتی کا سودا کرنے والے حکمرانوں کو قوم اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی،امیر جماعت اسلامی سندھ
پیر 28 اپریل 2025 - -
کالا باغ منصوبے کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے دفن کیا اور کینالز منصوبے کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دفن کروادیا ہے،پیپلزپارٹی
کینالز پر سیاست کرنے والوں کو چاہیے کہ وہ اب اس مردہ منصوبے پر سیاست کی بجائے سڑکیں کھول دیں اور عوام کو مزید تکلیف میں مبتلا نہ کریں۔ بلاول بھٹو زرداری کا بھارت کے لئے ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 -
-
کرک ،پانی میں ڈوبنے اورمٹی کا تودہ گرنے کے مختلف واقعات میں ایک ماہی گیر سمیت3 افراد جاں بحق
اتوار 27 اپریل 2025 - -
جماعت اسلامی کی سندھ بھر میں نہروں کے خلاف وکلاء کے دھرنوں پر پولیس کی فائرنگ، توڑ پھوڑ اور تشدد پر حکومت کی مذمت
پولیس کے ہاتھوں وکلاء کے دھرنوں پر تشدد اور توڑ پھوڑ سے یہ بات واضح ہے کہ پیپلزپارٹی سندھ پر نہر بنانے والوں کے ساتھ گٹھ جوڑ اور سہولت کار ی کررہی ہے،کاشف سعید شیخ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
اسد قیصر کا کوہ مہابن علاقے کا دورہ ، موضع اتلہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کو ہائیر سیکنڈری سکول کادرجہ دینے کا افتتاح کیا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پ*2018 سے اب تک وفاقی مالی معاونت سے 47 ڈیم منصوبے مکمل کیے جا چکے ہیں
اتوار 27 اپریل 2025 - -
q2014 میں سندھ کے ضلع جامشورو میں داراوت ڈیم تعمیر کیا گیا
ڈ* تھر میں 6 چھوٹے ڈیمز کی تعمیر کا کام 93 فیصد مکمل ہوچکا ہے، دستاویزات
اتوار 27 اپریل 2025 - -
زرعی انقلاب کے ذریعے آنے والی نسلوں کا مستقبل محفوظ کیا جائے،پاسبان
پاکستان نئے ڈیم بنا کر آبی جارحیت کا دروازہ بند کر دے،قحط سالی سے بچنے کے لئے بارانی ودریائی پانی کو محفوظ بنایاجائے،ریزروائر بنائے جائیں،خلیل احمد تھند
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ملک کے مختلف آبی ذخائر سے ایک لاکھ 21 ہزار 600 کیوسک پانی کا اخراج، ارسا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
آئیسکو ریجن میں بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری
اتوار 27 اپریل 2025 - -
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے راول ڈیم میں تیراکی کرنے پر 5 افراد کو گرفتار کر لیا
اتوار 27 اپریل 2025 -
Latest News about Dam in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Dam. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ڈیم سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
عالمی یوم سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کو درپیش مسائل ۔۔۔۔۔
ملک کے دیگر مقامات پر بھی حکومت کی جانب سے نئے ریزارٹس کا قیام اور پختہ سڑکوں کی تعمیر جاری ہے
-
پانی‘توانائی کا بحران اور بھارت کی آبی جارحیت
پاکستان میں ایتھوپیا اور صومالیہ جیسے حالات سے بچنے کیلئے ڈیموں کی تعمیر فوری کی جائے
-
دھرابی جھیل و کلرکہار
واٹر سپورٹس و فیملی گالا، سیاحت کی ترقی کے لیئے حکومت پنجاب کا ایک بہترین قدم
مزید مضامین
ڈیم سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.