Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 22 مارچ 2022 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل، ..
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر بحری اُمور سید علی حیدر زیدی کے ہمراہ سندھ سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
منگل
22
مارچ
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
سندھ
عمران خان
قومی اسمبلی
وزیراعظم
وزیر دفاع
پرویز خٹک
گورنر
منگل
22
مارچ
2022
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق سینیٹر چوہدری تنویر عدالت میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کیلئے آئے تاجکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مہردین سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چینی ہم منصب وانگ ژی سے باضابطہ ملاقات سے قبل وزیر خارجہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر اقتصادی اُمور عمر ایوب خان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر محمد الجاسر پاکستان اوراسلامی ترقیاتی بنک کے درمیان مہمند ڈیم پن بجلی منصوبے کیلئے اٹھارہ کروڑ ڈالر مالیت کے تین فریم ورک معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں موجود ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پمز ہسپتال میں 200 بیڈز پر مشتمل ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی سینٹر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کو پمز ہسپتال میں 200 بیڈز پر مشتمل ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی سینٹر بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پمز ہسپتال میں 200 بیڈز پر مشتمل ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزارت خارجہ پہنچنے پر سیکرٹری جنرل او آئی سی حسین ابراہیم طحہ سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار جنوبی پنجاب کی ترقی و خوشحالی کیلئے جاری سکیموں کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ارکان صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس شاہ اور آصف کاٹھیا ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے آزربائیجان کے وزیر دفاع کرنل جنرل ذاکر حسانو ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جانے والا تیسرا ٹیسٹ میچ دیکھنے کیلئے آنے والے شائقین خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کومنز تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹاس کر رہے ہیں۔