
Articles on Iran (page 12)
ایران کے بارے میں مضامین

-
ایران پر اسرائیل کے ایٹمی حملے کا منصوبہ کیسے افشاء ہوا
راز فاش ہونے پر اسرائیل کو سخت خفت کا سامنا کرنا پڑا سخت ترین جواب دے کر حملہ آوروں کو شرمندہ ہونے پر مجبور کر دیں گے: ایران
-
مذاکرات ناکام… ایران کے خلاف معاشی اور سفارتی پابندیوں کی تیاریاں
یورینیم افزودگی کی معطلی کو بطور پروپیگنڈا استعمال کرکے دنیا کو بتایا جائے گاکہ ایران کو جوہری پروگرام بند کرنے پر مجبور کر دیا: ایرانی صدر۔
-
حزب اللہ کی مزاحمت نے ایران پر امریکی حملے کے منصوبے کو ملیا میٹ کر دیا؟
نائن الیون کے بعد قطر خطے میں سعودی عرب کا کردار گھٹانے کی کوشش میں ہے قطر نے اقوام متحدہ کی امن فوج کیلئے دستے لبنان بھیجنے کا اعلان کیا ہے ۔
-
امریکی دباؤ… پاکستانیوں کے ایران جانے پر پابندی عائد کر دی گئی
اب ایران جانے کی خواہش مندوں کو وزارت مذہبی امور سے این او سی لینا پڑے گا ۔
-
روس ایران گیس پائپ لائن منصوبہ یورپ و امریکہ کیلئے نیا چیلنج
روسی کمپنی ایران سے پاکستان اور بھارت گیس پائپ لائن کیلئے مالی تکنیکی معاونت کرے گی 2775 کلومیٹر طویل پائپ لائن پر 7 ارب ڈالر لاگت آئیگی اور 10 سال میں مکمل ہو گی ۔
-
ایران امریکہ کیلئے ترنوالہ ثابت نہیں ہو گا
امریکہ کا دعویٰ ہے کہ حملے کے ایک ہفتے کے اندر ایرانی ایٹمی تنصیبات کا نام و نشان مٹا دیا جائے ۔
-
ایران پر لگائی جانے والی پابندیاں خود امریکہ کیلئے پریشانی کا باعث بن گئیں
امریکی خفیہ ایجنسیوں کو کچھ معلوم نہیں کہ ایران کیا کر رہا ہے اور کیا کرنے والا ہے؟
-
کیا ایران امریکہ کو مذاکرات پر مجبور کر دے گا
ایرانی صدر کا خط امریکی صدر کیلئے امتحان بن گیا ۔
-
کیا ایران اسرائیل کو تباہ کر دے گا
روس ایران کو جدید ائر ڈیفنس سسٹم فروخت کر رہا ہے۔
-
ایران کی جنگی تیاریاں عروج پر
ایرانی زیر آب میزائل کی ریڈار سے نشاندہی نہیں کی جا سکتی ۔
-
ایران کا ایٹمی طاقت ہونے کا اعلان
ایران پر امریکی حملہ پاک چین سٹرٹیجک پارٹنر شپ کیلئے بھی بڑا خطرہ ہے ۔
-
ایران کا ایٹمی طاقت ہونے کا اعلان پینٹا گان نے حملے کی تیاریاں مکمل کر لیں
عالمی جنگ کا خطرہ، امریکی فوجی ہمارے نرغے میں ہیں، ایران کا دعویٰ پوری دنیا کی نگاہیں روس اور چین پر ہیں کہ یہ دو طاقتیں کیا موٴقف اختیار کرتی ہیں ۔
-
ایران پر امریکی حملے کیلئے الٹی گنتی شروع ہو گئی…
ایران کا دنیا کے تیز ترین زیر آب میزائل کا کامیاب تجربہ تیز رفتاری کے باعث کوئی بحری جہاز اور آبدوز اس سے بچ نہیں سکے گی، امریکہ اور باطانیہ کو تشویش ۔
-
ایران پر حملہ ہوا تو بلوچستان کا نقشہ بدل جائے گا؟
پاکستان اور ایرانی بلوچوں کو ورغلا کر ایک ہو جانے کا درس دیا جا رہا ہے یونائیٹڈ بلوچستان لبریشن فرنٹ ایرن اور پاکستان کے بلوچ علاقوں کی آزادی کے لئے کام کر رہی ہے ، اہم ... مزید
-
پاکستان، چین، ایران سٹرٹیجک پارٹنر شپ؟
امریکہ اور بھارت گزشتہ چند سالوں میں 30 مشترکہ فوجی مشقیں کر چکے ہیں جو چین اور پاکستان کے خلاف تھیں ۔
-
بھارت، ایران کے خلاف امریکہ کا ساتھ دے گا
بش کا حالیہ دورہ بھارت ایران کے خلاف اقدام اٹھانے کیلئے کیا گیا ۔
-
عراق میں بدترین سبق نے ایران کی جانب امریکہ کی پیش قدمی کو آہستہ کر دیا
آج سے تین برس پہلے عراق میں امریکی مداخلت امریکہ کی پیش قدمی کو آہستہ کر دیا آج سے تین برس پہلے عراق میں امریکی مداخلت امریکہ کیلئے سیاہ دھبہ بن گئی ہے۔
-
ایران کے خلاف مغرب کا نیا منصوبہ
سخت گیر امریکی ایرانی تیل کا متبادل تلاش کرنے پر زور دیتے ہیں۔
-
کیا ایران ایٹمی ہتھیار بنا چکا ہے؟
ایرانی ایٹمی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کا خطرہ ۔
-
ایران ترقی اور استحکام کی جانب گامزن
ایٹمی ایران خطے میں امن کی ضمانت بن گیا ہے۔
Read Latest articles about Iran, Full coverage on Iran with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Iran.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.