Articles on Khawaja Nazimuddin

خواجہ ناظم الدین کے بارے میں مضامین

Khawaja Nazimuddin

خواجہ ناظم الدین پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل تھے۔ لیاقت علی خان کی وفات کے بعد آپ نے پاکستان کے دوسرے وزیر اعظم کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔ آپ ڈھاکہ، بنگال (موجودہ بنگلہ دیش) میں نواب آف ڈھاکہ کے خاندان میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم برطانیہ سے حاصل کی۔ آپ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فارغ التحصیل بھی ہیں۔ آپ نے بنگال کی سیاست میں حصہ لیا۔ آپ بنگال میں وزیر تعلیم اور پھر وزیر اعلی بھی رہے۔

Read Latest articles about Khawaja Nazimuddin, Full coverage on Khawaja Nazimuddin with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Khawaja Nazimuddin.

خواجہ ناظم الدین کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، خواجہ ناظم الدین کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔