Articles on Qandeel Baloch

قندیل بلوچ کے بارے میں مضامین

Qandeel Baloch

فوزیہ عظہم المعروف قندیل بلوچ یکم مارچ 1990 کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئیں، وہ پاکستان کی مشہور سوشل میڈیا اسٹار تھیں، جو اپنی ویڈیوز اور متنازعہ بیانوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہیں، مختلف مواقع پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا، اور متعدد افراد نے انکا شوہر ہونے کا دعویٰ بھی کیا۔ قندیل بلوچ کو 16 جولائی 2016 میں انکے بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا.

Read Latest articles about Qandeel Baloch, Full coverage on Qandeel Baloch with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Qandeel Baloch.

قندیل بلوچ کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، قندیل بلوچ کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔