Columns about Qasim Zia

قاسم ضیاء کے بارے میں کالم

Qasim Zia

سابق اولمپیئن اور پیپلز پارٹی کے رہنما پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر۔قاسم ضیاء نے 1980 سے 1987 تک پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کی بطور فل بیک نمائندگی کی۔ اس عرصے میں پاکستان کی ٹیم نے 1981 کی چمپئنز ٹرافی، 1982 کا عالمی کپ اور 1984 کے اولمپکس گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کیے۔ اس کے علاوہ قاسم ضیاء کے پاس ایشین گیمز کا بھی گولڈ میڈل موجود ہے۔

Latest photos of Qasim Zia and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Qasim Zia, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Qasim Zia news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

قاسم ضیاء پر تازہ ترین کالم پڑھئیے قاسم ضیاء کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر